خواتین رہنما

نگار نذر کی ڈرائنگ کی تصویر جس میں کارٹون کردار، گوگی نگار کی کرسی پر جھکی ہوئی ہے (Courtesy of Nigar Nazar)

پاکستان کے قومی ایوارڈ پانے والے امریکہ کے تبادلے کے پروگراموں...

حال ہی میں پاکستان نے امریکی حکومت کے تبادلے کے پروگراموں کے کئی ایک سابق شرکاء کو ایورڈ دیئے ہیں۔ پاکستان کے لیے اُن کی خدمات کے بارے میں مزید جانیے۔
انگوروں کے باغ میں ہاتھ باندھے کھڑی ہائیڈی کوُن کی بلندی سی لی گئی ایک تصویر (© Roots of Peace)

خوراک کا عالمی انعام جیتنے والی خاتون ‘بارودی سرنگوں والے علاقوں...

خوراک کا عالمی انعام جیتنے والی ہائیڈی کوُن بڑی تعداد میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں والے علاقوں کو بارودی سرنگوں سے پاک کر کے دیرپا زرعی علاقوں میں تبدیل کرنے کا کام کرتی ہیں۔ جانیے کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہیں۔
عدالت میں شیشے کے پنجرے میں کھڑا ایک آدمی (© The Moscow City Court/AP)

اظہار رائے کی آزادی کے محافظین کو خراج تحیسن پیش کرنا

مطلق العنان حکومتیں آزادی اظہار کے خلاف کاروائیاں کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 3 مئی کو منائے جانے والے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر بہادری سے بات کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
بیلامور اینڈیکیز سٹیج پر کھڑی تقریر کر رہی ہیں (© World Learning)

افریقی نژاد کاروباری نظامت کاروں کو آپس میں ملانے اور با...

دیکھیے کہ محکمہ خارجہ کے افریقی النسل کاروباری نظامت کاروں کے تبادلے کا پروگرام بیرونی ممالک میں رہنے والے افریقی النسل لوگوں کو آپس میں کیسے جوڑ رہا ہے اور ان کی کیسے مدد کر رہا ہے۔
کملا ہیرس اُن کا استقبال کرنے والے سکول کے بچوں کے سامنے سے ہاتھ ہلاتے ہوئے گزر رہی ہیں (© Misper Apawu/AP)

بائیڈن انتظامیہ کے اعلٰی عہدیداروں کے افریقہ کے دوروں کا مقصد:...

بائیڈن انتظامیہ کے کئی ایک اعلٰی عہدیداروں نے 2023 میں افریقہ کے دورے کیے ہیں۔ یہ دورے دسمبر میں ہونے والے امریکہ اور افریقہ کے لیڈروں کے سربراہی اجلاس کے دوران صدر بائیڈن کی جانب سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے حوالے سے کیے گئے ہیں۔
بڑی شکل میں 10,000 ڈالر کا چیک پکڑے ہیلن ویلڈے مائیکل تصویر کھچوا رہی ہیں (Courtesy of EatSafe/Technical University of Denmark)

بھوک کے خاتمے کے لیے افریقہ اور امریکہ کی شراکت داریاں

جانیے کہ امریکہ، افریقہ میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر خطے میں خوراک کی فراہمی کو بہتر بنانے کی خاطر مقامی حل تلاش کرنے کے لیے کس طرح کام کر رہا ہے۔
فریدہ اوکومو بالکونی میں کھڑی ہیں اور عمارتیں اور شام کے وقت کا رنگ برنگا آسمان دکھائی رہا ہے (Courtesy of Fridah Okomo)

اپنے ملکوں میں جمہوریت کو فروغ دینے والے نوجوان لیڈر

کینیا اور ایستونیا سے تعلق رکھنے والیں اُن دو سرگرم خواتین کارکنوں سے ملیے جنہوں نے امریکی حکومت کے ایک پروگرام میں شرکت کی اور اب وہ اپنے اپنے ملک م میں جمہوریت کے فروغ کا کام کر رہی ہیں۔
خلائی سٹیشن پر کیڈی کولمین بانسری بجا رہی ہیں (NASA)

زیادہ سے زیادہ خواتین کو خلاباز بنانے کا مشن

اقوام متحدہ 11 فروری کو سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن منا رہی ہے۔ اس موقع پر کیڈی کولمین زیادہ سے زیادہ خواتین کو سائنسی شعبوں میں شامل ہوتا دیکھنا چاہتی ہیں۔
بیس بال کے کھیل کے میدان میں مسکراتی ہوئی دو عورتیں © Joseph Guzy/Miami Marlins)

امریکہ میں کھیلوں کی انتظام کاری میں خواتین کا کردار

آج بہت سی خواتین امریکی کھیلوں کی بڑی بڑی ٹیموں میں اعلٰی انتظامی عہدوں پر فائز ہیں۔ تاریخی لحاظ سے ماضی میں اِن عہدوں پر غالب اکثریت مردوں کی ہوا کرتی تھی۔