خواتین رہنما

شہری حقوق کی 5 ہیرو خواتین جن کا آپ کو علم...

امریکہ میں شہری حقوق کی تحریک کے دورمیں بہت سے مرد اورعورتیں انتہائی اہم رہے۔ شہری حقوق کی پانچ نامور خواتین اور ان کے پس منظر کے بارے میں پڑھیے۔

شہری حقوق کے ہیرو اور اُن کے تاریخی گھر

افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ مساوی سلوک کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کم کرنے میں مدد کرنے والے شہری حقوق کی تحریک کے ہیروز میں سے چند ایک کے گھر ملاحظہ فرمائیے۔

شہری حقوق کی ہیرو: جون ٹرمپاورمُلہولینڈ

ریاست ورجینیا کے علاقے آرلنگٹن کے ایک قدامت پسند گھرانے میں پلنے بڑھنے والی ایک سفید فام لڑکی، جون ٹرمپاورمُلہولینڈ شہری حقوق کی ایک غیر روائتی ہیرو لگتی ہیں۔