خوراک
امریکہ کے وسطی مغرب میں افریقی کھانے متعارف کرانا
صومالیہ کا رہنے والا ایک بزنس مین ریاست منی سوٹا میں افریقی کھانوں کے ریستورانوں کا کامیابی سے کاروبار چلا رہا ہے۔ اپنی اِس کامیابی پر اُس نے اِس سال کا سمال بزنس ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
خوراک کا عالمی انعام جیتنے والی خاتون ‘بارودی سرنگوں والے علاقوں...
خوراک کا عالمی انعام جیتنے والی ہائیڈی کوُن بڑی تعداد میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں والے علاقوں کو بارودی سرنگوں سے پاک کر کے دیرپا زرعی علاقوں میں تبدیل کرنے کا کام کرتی ہیں۔ جانیے کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہیں۔
امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے ورثے کا جشن منانا [تصویری...
ہر سال مئی کے مہینے میں امریکہ ایشیائی نژاد امریکیوں، ہوائی کے مقامی باشندوں، اور بحرالکاہل کے جزائر کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں سے چند ایک کا احوال پڑھیے۔
امریکہ کی ریستورانوں کی مارکیٹ میں حلال کھانوں کے ریستورانوں کی...
امریکہ میں ریستورانوں میں حلال کھانے عام ہوتے جا رہے ہیں۔ شیف مختلف قسم کے اعلٰی کھانے تیار کرتے ہیں۔ حلال کھانے فاسٹ فوڈ ریستورانوں میں بھی دستیاب ہیں۔
شیف سفارت کاروں کا ثقافتوں کو باہم جوڑنے کے لیے کھانوں...
امریکہ کی طباخ برادری سفارتی ماحول میں امریکہ کی کہانی بیان کرے گی۔ مزید جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیے۔
ویلنٹائن کے موقع پر امریکی اپنے چاہنے والوں کو کیا دیتے...
محبت فضا میں بسی ہوتی ہے! جانیے ویلنٹائن ڈے کی کون سی چیزیں امریکہ میں سب سے زیادہ مقبول ہیں اور انہیں عزیز رکھے جانے والوں کو کیوں دیا جاتا ہے۔
آبائی امریکیوں کی ثقافت کو متعارف کرانے والے ایوارڈ یافتہ کھانے
جانیے کہ امریکہ میں شیف شان شرمن کس طرح آبائی امریکیوں کی ثقافتوں کو اُن کے آبائی پکوانوں سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی نیا قمری سال کیسے مناتے ہیں [تصویری جھلکیاں]
امریکی نئے قمری سال کو تہواروں اور پریڈوں میں شامل ہوکر اور عبادت خانوں میں جا کر مناتے ہیں۔ اس تہوار پر وہ رضاکارانہ طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ خصوصی کھانے بھی تیار کرتے ہیں۔
خوش قسمتی کے لیے نئے سال میں یہ چیزیں کھائیں
نئے سال کی شام کو بہت سے لوگ روایات پر عمل کرتے ہوئے یہ امیدیں لیے کھانوں سے پیٹ بھرتے ہیں کہ آنے والا سال اُن کے لیے دولت اور خوش قسمتی لے کر آئے گا۔