اجتماع کی آزادی

مجمعے کے درمیان کھڑا ایک آدمی اور اس کے ارد گرد لوگ پیلے رنگ کی چھتریوں کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں۔ (© AP Images)

مظاہرین پر حملوں کے ذمہ دار برمی عہدیداروں پر امریکی پابندیاں

امریکہ برما میں جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر حملوں کے ذمہ دار برمی عہدیداروں پر پابندیوں عائد کر رہا ہے۔
سڑک پر موجود ایک بڑا ہجوم (© AP Images)

تشدد کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کی اقوام کا برما میں...

امریکہ اور دنیا کے ممالک کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد برما میں فوجی بغاوت کی مذمت کر رہے ہیں اور پرامن مظاہرین کے حقوق کی حمایت کررہی ہیں۔
منہ پر ہاتھ رکھے ہوئے ایک آدمی سڑک پر کھڑا ہے (© AFP/Getty Images)

انسانی حقوق کے حامی گروپوں کا ایران کے مظالم کی...

انسانی حقوق کے گروپ ایرانی احتجاجی مظاہرین پر کیے جانے والے تشدد کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایران میں شفافیت کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کے بارے میں مزید پڑھیے۔
کتبے اٹھائے، ہوا میں مکے لہراتے اور نعرے لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرین کا ایک گروپ (© Matias Delacroix/AP Images)

اساتذہ کی حمایت میں اور بنیادی سہولتوں کے لیے وینیزویلا کے...

بہتر معیار زندگی کا مطالبہ کرنے کے لیے ستمبر اور اکتوبر کے شروع کے دوران وینیزویلا بھر میں سیکڑوں احتجاجی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔
تصویری خاکہ جس میں ایک آدمی کی آنکھوں پر پٹی اور کمر کے پیچھے اُس کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں (State Dept./D. Thompson)

ایرانی حکومت کا احتجاجی مظاہروں کا جواب “تشدد کی وبا” کی...

ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت نے گزشتہ برس ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں بے شمار مظاہرین پر تشدد کیا۔ حکومت کی بربریت کے بارے میں میزید جانیے۔
سڑک پر چلاتے ہوئے ایک آدمی کو پولیس نے بازووں سے پکڑا ہوا ہے (© Ramon Espinosa/AP Images)

کیوبا کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق میں شامل ہونے کی...

کیوبا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی ایک نشست چاہتا ہے۔ دیکھیے کہ کیوبا کی حکومت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ نے اسے کیوں ایک خراب امیدوار بنا دیا ہے۔
بچوں کے ہاتھ تھامے جان لوئس مارچ کرتے ہوئے دوسرے لوگوں کی قیادت کر رہے ہیں۔ (© Carlos Gonzalez/The New York Times)

نئی نسل کو جان لوئس کی کہانی متعارف کرانے والا تصویری...

جانیے کہ آنجہانی جان لوئس اور اُن کے ساتھ کام کرنے والے دو ساتھیوں کا یادوں پر مبنی تین جلدوں پر مشتمل ایک غیر روائتی سلسلہ کس طرح نوجوانوں کو شہری آزادیوں کی جدوجہد کے بارے میں جاننے میں مدد کر رہا ہے۔
نیشنل مال پر احتجاجی مظاہرین (© AP Images)

امریکیوں کے مارچ

مارچ کرنا اور احتجاج کرنا اس امر کے انتہائی اہم جزو ہیں کہ تقریر کی آزادی کے استعمال اور اتحاد کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کا کیا مطلب ہے۔
اخباری کانفرنس میں ہیلمٹ پہنے فوٹوگرافر ایک پولیس افسر کی تصویر کھینچ رہے ہیں (© Vincent Yu/AP Images)

ہانگ کانگ میں کاروائیاں کرنے والے لیڈروں پر امریکہ کی...

امریکہ نے ہانگ کانگ کے عوام کے خلاف کاروائیوں کی وجہ سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے عہدیداروں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔