اجتماع کی آزادی

لوگوں کا ایک ہجوم اور سڑک پر کھڑی کاریں۔ (© AP Images)

احتجاجوں کو چھپانے کی خاطر ایران میں انٹرنیٹ بند

اِن اطلاعات کے باوجود کہ ایرانی حکومت احتجاجوں کو ناکام بنانے کے لیے انٹرنیت تک رسائی کو انتہائی کم سطح پر لے آئی ہے مگر پھر بھی ایرانی، احتجاجوں کے تصاویر آن لائن پوسٹ کرنے کی راہیں ڈھونڈ نکالتے ہیں۔

کيا ايرانی حکومت خواتين کو کھيل کے ميدانوںميں آنے کی اجازت...

فيفا کا کہنا ہے کہ ايرانی حکومت پر لازم ہے کہ وہ تہران ميں ورلڈ کپ کے اگلے کواليفائنگ ميچ اور ايران ميں مستقبل ميں کھيلے جانے والے تمام فٹ بال ميچوں ميں خواتين کو شرکت کی اجازت دے۔

ایرانی محنت کشوں کا انتخاب: تنخواہیں یا کوڑے؟

ایران میں تنخواہ کے بغیر کام کر کر کے مزدور تنگ آ چکے ہیں۔ اگر وہ اپنی نہ ادا کی جانیوالی تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کریں تو انہیں کوڑوں اور جیل میں قید جیسے خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Woman holding a baby (© Elizabeth Dalziel/AP Images)

تبدیلی کی ‘طاقتور’ محرک: انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ

انسانی حقوق کی پاسداری سے متعلق دنیا بھر کے ممالک کی کارگزاری رپورٹ دفتر خارجہ کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اشاعت ہے۔ ہر سال 10 لاکھ سے زیادہ قارئین یہ رپورٹ پڑھتے ہیں۔
Pope Francis holding a candle (© Gregorio Borgia/AP Images)

متحد کرنے والی مذہبی قوت کے بارے میں پوپ فرانسس...

امریکہ میں تمام لوگ اپنے اپنے مذاہب پر آزادی سے عمل کر سکتے ہیں اور مذاہب میں یہ تنوع امریکی معاشرے کو مضبوط بناتا ہے۔
A woman and boy walking across dry riverbed (© Vahid Salemi/AP Images)

ایران: پانی کا بحران حل کرنے والے سائنسدان گرفتار

ایران میں پانی کی قلت کی وجہ سے پیدا ہونے والی خشک سالی کو حکومت کی ناکام پالیسیوں اور بدعنوانیوں نے مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ بدتر ہوتے اِس بحران کے باوجود ایران کے سکیورٹی ادارے اُن سائنسدنوں کو گرفتار کر رہے ہیں جو اِن مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سادہ حقائق: محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق کی سالانہ رپورٹیں

کیا آپ کسی ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ انسانی حقوق کی رپورٹیں آپ کو اُس ملک میں آزادی تقریر، اختلاف رائے، اقلیتوں کے ساتھ تعلقات اور بہت کچھ جاننے کے قابل بناتی ہیں۔