اظہارِ راۓ کی آزادی

طنز: بدعنوانی یا نا انصافی کو بے نقاب کرنے کا بہترین...

اگر آپ کے ذہن میں کوئی ایسا طریقہ آ جائے جس سے آپ لوگوں کو تفریح مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں سنجیدہ مسائل کے بارے میں بھی بتا سکیں تو آپ کے ہاتھ تبدیلی کا ایک طاقتور ہتھیار آ جائے گا۔
میبل کاسیریز ایک آدمی کو انٹرویو کر رہی ہیں جبکہ ان کے گرد لوگ جمع ہیں۔ (International Women's Media Foundation)

اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر خبریں دینے والے صحافیوں سے...

ہر کسی کو اپنا کام کرنے پر موت کی دھمکیاں نہیں ملتیں۔ مگر ان عورتوں کو ملتی ہیں۔ ان صحافیوں ــــ میبیل کاسیریز، جنین ڈی جیوانی اور ستیلا پال کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے۔
دھوپ کے چشمے پہنے ہوئے اور گٹار پکڑے ہوئے، باب ڈِلن مائیکروفون کے سامنے کھڑے ہیں۔ (© AP Images)

باب ڈِلن کا ادب کا نوبیل انعام جیتنا آپ کو کیسا...

افسانوی شہرت کے مالک امریکی موسیقار باب ڈِلن 2016ء کا ادب کا نوبیل انعام جیت کر تاریخ میں یہ قابل قدر اعزاز حاصل کرنے والے پہلے نغمہ نگار بن گئے۔
لنڈا تھامس گرین فیلڈ سامعین سے گفتگو کر رہی ہیں جبکہ رُوبن برِگٹی اُن کے عقب میں بیٹھے ہوئے ہیں۔(State Dept./D.A. Peterson)

امریکہ میں نسلی تعلقات پر کھری باتیں [ویڈیو]

اگر نسلی تعلقات کی بات کی جائے تو آج امریکہ کو ایک بڑھتی ہوئی کشیدگی کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں لنڈا تھامس گرین فیلڈ کو اپنے ذاتی اور پیشہ وارانہ خیالات کے بارے میں باتیں کرتے ہوئے دیکھیے۔
طلبا وائٹ ہاؤس کے باہر سیلفی بنارہےہیں۔ (©AP Images)

وائٹ ہاؤس میں نوجوان شاعروں کے اعزاز میں تقریب

صدر اوباما اور مسز اوباما نے پورے امریکہ سے تعلق رکھنے والے شاعر طالب عملوں کو اعزازات عطا کرنے کا ایک پروگرام شروع کیا تھا۔ جس کے تحت پانچ نوجوان شاعروں نے وائٹ ہاؤس میں صدر اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔
حجاب پہنے ہوئے دو ایموجیز کی تصویریں اور ان کے نیچے تین مختلف قسم کے حجاب۔ (Courtesy of Aphee Messer)

ایک نوجوان لڑکی کی باحجاب ایموجی کی تجویز

برلن میں رہنے والی ایک نوجوان لڑکی، رؤف الحمیدی نے یونی کوڈ کنسورشیم سے درخواست کی ہے کہ وہ حجاب پہننے والی ایموجی تیار کرے اور اس طرح تنوع کے فروغ کی کوششوں میں اس کی مدد کرے۔
بھارتی احتجاجی کتبے اٹھائے کھڑے ہیں۔ (© AP Images)

ان قوانین سے چھٹکارا حاصل کر کے مذہبی آزادی کی حمایت...

دنیا کے چوبیس فیصد ملکوں نے توہینِ مذہب کے قوانین کی پاسداری میں انسانی حقوق پر پابندیاں لگا رکھی ہیں اور مذہبی آزادی کو محدود کر دیا ہے۔ دیکھیے کہ دنیا کے شہری اور ملک ان سے کیسے نمٹ رہے ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف امریکی مسلمانوں کا اجتماع

23 جولائی 2016 کو ایک بین المذاہب اجتماع میں، امریکی مسلمان دوسرے شہریوں کے ہمراہ اس امر کا مظاہرہ کرنے کے لیے نیشنل مال پر اکٹھے ہوئے کہ وہ نفرت اور اس سے پیدا ہونے والے ممکنہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں آنے والے اگلے امریکی صدر کا فیصلہ...

18 اور 35 سال کے درمیان عمروں والے امریکیوں کی نسل کو مِلینیئلز یعنی "ہزاریئے" کہا جاتا ہے۔ ان کی تعداد اب بےبی بومرز یعنی "کثرتِ اولاد والے" 52 سے 70 سال کی عمر کے امریکیوں کی تعداد سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اس پیشرفت کی وجہ سے آئندہ صدراتی انتخابات میں مِلینیئلز کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔