مذہبی آزادی
مذہبی آزادی: امریکہ کا بانی اصول
محکمہ خارجہ کی 2021 کی رپورٹ سے تقریباً 200 ممالک اور خطوں میں مذہبی آزادی کی تازہ ترین صورت حال جانیے۔
بین الاقوامی مذہبی آزادی کے بارے میں رپورٹ اہم کیوں ہے؟
یہ سالانہ رپورٹ قریباً 200 ممالک اور علاقوں میں مذہبی آزادی کی صورتحال کا ایک جامع جائزہ پیش کرتی ہے۔
بیرونی ممالک میں مقیم ویغور ‘ اجتماعی صدمے’ کا شکار
عوامی جمہوریہ چین سے باہر رہنے والے بہت سے ویغور چین میں اپنے پیاروں کے انجام سے بے خبر اپنی زندگیوں کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔
تنوع امریکہ میں یہودی کمیونٹی کی طویل عرصے سے پہچان بنا...
مئی یہودی امریکیوں کے ورثے کا مہینہ ہے۔ جانیے کہ امریکہ میں یہودی قوم امریکہ کے تنوع کی کس طرح آئینہ داری کرتی ہے اور یہودیت کا چہرہ کیوں تبدیل ہو رہا ہے۔
امریکہ میں عید کی روایات
بہت سے مسلمان امریکی ماہ رمضان کے اختتام پر اپنے خاندانوں کے ساتھ مل کر عید کی نماز پڑھتے ہیں اور عید کی خوشیاں مناتے ہیں۔
پاکستان میں ماہِ رمضان: ‘درد مندی کا وقت’
ساتھیوں کے ساتھ افطاریاں، عبادت اور دوسروں کی مدد کرنا پاکستان میں امریکی مشن کے مقامی ملازمین کے وہ طریقے ہیں جن سے وہ رمضان میں روزے رکھتے ہیں۔
امریکی مسلمانوں کا رمضان کا استقبال کرنا
دیکھیے کہ امریکی مسلمان ماہ رمضان میں جو کھانے بناتے ہیں وہ اُن کی ثقافتوں اور روایات کی کس طرح عکاسی کرتے ہیں۔
امریکہ میں ایسٹر کی روایات
ایک زمانے سے چلی آ رہی روایات پر عمل کرتے ہوئے ہر سال موسمِ بہار میں عبادت اور دعوتوں سمیت، امریکہ میں عیسائی اپنے گھروں اور گرجا گھروں میں ایسٹر مناتے ہیں۔
بیرون ملک مقیم ویغوروں کو اپنے لاپتہ رشتہ داروں کی تلاش
بیرونی ممالک میں مقیم ویغور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کے زیر حراست اپنے رشتہ داروں کی آزادی کی حمایت کر رہے ہیں۔