مذہبی آزادی

Hands decorated in henna designs raised in prayer (© K.M. Chaudary/AP Images)

وزیر خارجہ پومپیو کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک

مسلمانوں کے تہوار عید الاضحٰی کے موقع پر قربانی اور خیرات کی جاتی ہے۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دنیا کے طول و عرض میں پھیلے مسلمانوں کو ایک بابرکت عید کی مبارک باد دی ہے۔
Woman holding portrait photograph of man (ShareAmerica)

مذہبی آزادی کا اعلامیہ [ویڈیو]

اِس ویڈیو میں مذہبی ظلم و زیادتیوں کا شکار ہونے والے افراد مذہبی آزادی کے حق میں محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کیے جانے والے ایک نئے اعلامیے کے اہم نکات بیان کر رہے ہیں۔
Mike Pence speaking at a lectern (@ Manuel Balce Ceneta/AP Images)

امریکہ مذہبی آزادی کی حمایت میں گزشتہ کل اور آج...

مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے ہونے والی دینی علما کی کانفرنس میں نائب صدر پینس نے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے ساتھ امریکہ کی گہری وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔
Three portraits (State Dept./D.A. Peterson)

حسب خواہش عبادت: سب کا حق

مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے ہونے والی کانفرنس میں زیادتیوں کا شکار ہونے والے اِن افراد نے اپنی زندگیوں کے احوال بیان کیے۔
Woman standing in front of row of coats looking at book (© Alexander Aksakov/The Washington Post/Getty Images)

شاہدینِ جیہووا: مذہبی آزادی کے علمبردار

شاہدینِ جیہووا قانون کا احترام کرنے والے لوگ ہیں۔ اپنے عقیدے کے مطابق وہ بائبل کی ایک منفرد انداز سے تفسیر و تشریح کرتے ہیں۔ روس کے سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شاہدینِ جیہووا کے عقائد انہیں "انتہا پسند" بناتے ہیں، اور اب 50 شاہدین مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
People wearing orange seated in rows (© Sakchai Lalit/AP Images)

ناقابل تنسیخ حق کیا ہوتا ہے؟

بعض حقوق حکومتوں کی طرف سے دیئے جاتے ہیں۔ مگر مذہبی آزادی جیسے ناقابل انتقال حقوق سب سے اہم ہوتے ہیں اور یہ ہر انسان کا پیدائشی حق ہیں۔
Flag with barbed wire (Shutterstock)

صوفی کی سزائے موت پر ایران کی عالمی سطح پرمذمت

ایرانی حکام نے محمد ثلاث کو تشدد کے ذریعے اعتراف جرم پر مجبور کیا اور منصفانہ مقدمے کے بغیر سزائے موت دے دی جو کہ انسانی حقوق سے متعلق ایران کی عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔
Donald Trump talking to people at table (© Andrew Harnik/AP Images)

صدر ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر

6 جون کو صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک افطار ڈنر کی میزبانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے گزشتہ امریکی صدور کی روایت کو آگے بڑہاتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
Fireworks exploding behind cylindrical sculpture (© Wally Skaliji/Los Angeles Times/Getty Images)

سلطنت فارس کے سائرس اعظم کا سلنڈر: جشن آزادی کا ایک...

لاس اینجلیس میں چمکتا دمکتا مجسمہ آزادی مٹی سے بنے قدیم سائرس سلنڈر کی نقل ہے جو ایرانی بادشاہ سائرس اعظم کی جانب سے انسانی حقوق کی تائید کی گواہی دیتا ہے۔