مذہبی آزادی

Tray holding food and cups (© Dr. Scott M. Lieberman/AP Images)

امریکہ میں پاس اوور

پاس اوور یہودیوں کا موسم بہار کا ایک بڑا تہوار ہے جس میں قدیم مصر سے یہودیوں کی غلامی اور اسرائیل واپسی کی یاد منائی جاتی ہے۔
Large rotunda filled with people (© Chip Somodevilla/Anadolu Agency/Getty Images)

صدور کے پادری، بلی گراہم کو امریکیوں کا خراج عقیدت

صدر ٹرمپ نے ایک ممنون قوم کی قیادت کرتے ہوئے 28 فروری کو "امریکہ کے پادری" عزت مآب بلی گراہم کو یو ایس کیپیٹل [امریکی کانگریس] کی عمارت کے پُروقار گنبدی ہال میں خراج عقیدت پیش کیا۔

داعش کی شکست: آزادیِ عبادت کی واپسی

جولائی 2017 میں داعش کو عراق کے شہر موصل سے مار بھگایا گیا۔ آج وہاں پر اور اُن جگہوں پر جہاں پر داعش کو شکست دی جا چکی ہے مذہبی آزادی لوٹ آئی ہے۔

شمالی کوریا کی ایک منحرف خاتون کا حکومتی ہولناکیوں کا مفصل...

شمالی کوریا کے بدترین مظالم کا شکار ہونے والی منحرف خاتون، جی ین آ نے شمالی کوریا سے فرار ہونے اور اپنی کہانی سنانے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔

امریکی عجائب گھر وں میں مختلف مذاہب سے متعلق آرٹ کی...

بہت سے عظیم فنی نمونے مذہبی سوچ سے متاثر ہوکر تخلیق کیے گئے۔ امریکہ کے تین مشہور عجائب گھروں میں مذہب اور تخلیقیت کے درمیان روابط کا جائزہ لیا گیا ہے۔

امریکہ مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے: نائب صدر مائیک پینس

U.S. leadership is crucial to protect those who are targets of unspeakable acts of violence and atrocity because of their faith, Vice President Pence says.
Lit oil lamps arranged in a pattern on the ground (© Shutterstock)

امریکہ میں ہندو تہوار دیوالی کی تقریبات

روشنیوں کے اُس تہوار کے بارے میں جانیے جو کہ ہندو ہر سال موسم خزاں میں مناتے ہیں۔ یہ اُس سلسلے کا ایک حصہ ہے جس کا تعلق امریکہ میں منائے جانے والے مذہبی تہواروں سے ہے۔

9/11 کی یاد میں واک: اہلیانِ واشنگٹن کو متحد کرتی ہے

ہر سال ستمبر میں واشنگٹن کی یونٹی واک میں تمام مذاہب کے ماننے والے — بودھ، ہندو،سکھ، عیسائی، یہودی، مسلمان — شامل ہوتے ہیں۔

ایوانکا ٹرمپ کا وارسا میں واقع ہولوکاسٹ یادگار کا دورہ

صدر کے ہمراہ اپنے پولینڈ کے دورے کے دوران، وائٹ ہاؤس کی مشیرِ اعلٰی ایوانکا ٹرمپ نے ہولوکاسٹ کا شکار ہونے والوں اور پولینڈ کی یہودی کمیونٹی کی یادوں کی تکریم کی۔