مذہبی آزادی

video

کسی چینی حراستی کیمپ میں بند ہونا آپ کا مقدر کس...

چینی حکومت دس لاکھ سے زائد ویغوروں اور مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کو کیمپوں میں ڈال چکی ہے۔ دیکھیے کسی کو کتنی آسانی سے حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
کیمرے کے سامنے مسکراتی ہوئی چیری ڈینیئلز۔ (State Dept./D.A. Peterson)

ہولوکاسٹ کے مسائل کے لیے امریکہ کی خصوصی سفیر کی...

جانیے کہ سفارت کار چیری ڈینیئلز اپنی نئی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا سوچ رکھتی ہیں اور وہ اس بات پر کیوں یقین رکھتی ہیں کہ ہولوکاسٹ کے بارے میں تعلیم نوجوانوں کے لیے اہم ہے۔
video

مذہبی زیادتیوں کے چہرے: رفیدہ بونیا احمد [وڈیو]

2015 میں ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں اسلامی جنجگوؤں نے مصنفہ رفیدہ بونیا احمد پر حملہ کیا۔ انہوں نے مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے مابین باہمی احترام کی بات کی ہے۔
ایک گرجا گھر اور اِس میں عبادت کے لیے آنے والے لوگوں کی تصویریں۔ (© Tri-Faith Initiative)

امریکی عیسائیوں، یہودیوں اور مسلمانوں کی ایک کثیر المذہبی پراجیکٹ کی...

ایک منفرد قسم کے "ٹرائی فیتھ انشی ایٹو" یعنی سہ مذہبی ابتدائیے کے تحت عیسائیوں، مسلمانوں اور یہودیوں کی عبادت گاہیں ایک ہی رقبے پر قریب قریب موجود ہیں۔
تختہ سیاہ کے سامنے بیٹھی ایک عورت۔ (© Matthias Heisler)

ایک کاروباری خاتون کی نظر میں آسٹرین مسلمان ہونے کے فائدے

اس تارک وطن کاروباری نظامت کار کی کامیابی کی بنیادیں اس کے اسلامی مذہب، معاشرے سے لگاؤ اور امریکہ کے محکمہ خارجہ کی سرپرستی میں قیادت کی تربیت سے اٹھیں۔
ایک احتجاج کے دوران پولیس افسر عورتوں کو پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ (© Guang Niu/Getty Images)

کہیں بھی مذہبی آزادی پر کیا جانے والا حملہ ہر جگہ...

امریکی لیڈروں نے 27 اکتوبر کو مذہبی آزادی کا بین الاقوامی دن ایسی حکومتوں کے خلاف بات کر کے منایا جو اس عزیز انسانی حق کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوتی ہیں۔

مذہبی آزادی پر پومپيو کا بيان : دنيا کو سچ سننا...

ٹينيسی ميں ايک مذہبی گروہ سے خطاب کرتے ہوۓ امريکی وزير خارجہ پومپيو نے دنيا بھر ميں مذہبی آزادی کے حوالے سے امريکی عزم کا اعادہ کيا۔
Two men seated at table, shaking hands (© Andreas Solaro/Pool via AP Images)

پومپیو کی ویٹی کن میں مذہبی آزادی کی پرزور حمایت

ویٹی کن کے اپنے دورے کے دوران، وزیر خارجہ پومپیو نے انسانی حقوق کی عالمی خلاف ورزیوں کے سامنے متحدہ محاذ کھڑا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
video

مذہبی زیادتیوں کے چہرے: جوہر الہام [وڈیو]

جوہر الہام ایک ویغور مسلمان ہیں۔ 2013 میں ان کے والد کو چینی کمیونسٹ پارٹی نے گرفتار کیا مگر اُن کی جان بچ گئی۔ اُن کی کہانی پر مبنی وڈیو دیکھیے۔