مذہبی آزادی

People walking over notecards left on train tracks (© Artur Widak/NurPhoto/Getty Images)

امریکہ کے نمائندہِ خصوصی کی ہولوکاسٹ کی یاد منانے کی مارچ...

امریکہ کے نمائندہ خصوصی ایلان کار آشوٹز سے برکیناؤ تک مارچ کے لیے دیگر اعلٰی امریکی عہدیداروں کے ہمراہ اکٹھے ہوئے۔ اِن دونوں جگہوں پر نازیوں کے بدنام زمانہ مشقتی کیمپ ہوا کرتے تھے۔
Outside view of large building behind red and white guard rails (© Thomas Peter/Reuters)

چین کامیاب کاروباری افراد کو دوبارہ تربیت کیوں دیتا ہے؟

چینی حکومت شنجیانگ میں واقع حراستی کیمپوں کو "پیش وارانہ تربیتی مراکز" کہتی ہے مگر وسیع پیمانے پر گردش کرنے والی ایک تصویر کوئی اور ہی کہانی سناتی ہہے۔
Candles in the shape of the Star of (© Romans Klevcovs/Alamy)

امریکی ہولوکاسٹ کی یاد کا دن مناتے ہیں

امریکہ میں ہولوکاسٹ میں ہلاک کیے جانے کی یاد منانے کے لیے ہر سال یاد کی تقاریب اور سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس دوران شرکا اپنے تئیں یہ عہد کرتے ہیں کہ مستقبل میں وہ ایسا قتل عام نہیں ہونے دیں گے۔
Lone figure walking along narrow street in darkness (© Kevin Frayer/Getty Images)

چین میں نگرانی والا علاقہ: شنجیانگ – ایک کھلا...

شنجیانگ میں ویغور مسلمانوں کے لیے زندگی ایک کھلی جیل میں رہنے کے مترادف ہے۔ ہر جگہ کیمرے لگے ہوئے ہیں، ہر کونے پر پولیس کھڑی ہوتی ہے اور نجی زندگی کی رازداری ختم ہو کر رہ گئی ہے۔
Inside of Notre Dame filled with people (© Morse/AP Images)

امریکہ کا نوٹرے ڈام سے پیار

جیسا کہ اِن شاندار تصآویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام کے نزدیک فرانس کے شہرہ آفاق نوٹرے ڈام دو پیرس کیتھیڈرل کی اہمیت کی ایک طویل تاریخ ہے۔
Sympathy flowers leaning against a wall (State Dept./D.A. Peterson)

نوٹرے ڈام کی گھنٹیاں ‘ دوبارہ بجیں گیں’

امریکیوں نے نوٹرے ڈام کی آگ پر اپنے غم کا اظہار کیا ہے اور "مغربی تہذیت کی اس ناقابل تلافی علامت" کی مرمت اور بحالی میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
Notre Dame cathedral in flames (© Francois Guillot/AFP/Getty Images)

نوٹرے ڈام میں آتشزدگی: وائٹ ہاؤس کا فرانسیسی عوام کے نام...

نوٹرے ڈام کیتھیڈرل میں آتشزدگی پر وائٹ ہاؤس نے فرانس کے عوام کے ساتھ دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایران میں کس کو کوڑوں کی سزا دی جاتی ہے اور...

ایران کی اسلامی جمہوریہ ضابطہ فوجداری کی بنیاد پر "کوڑوں" کی سزا دیتی ہے۔ جانیے کہ کس کو اس ظالمانہ اور بربریت بھرے طریقے سے سزا دی جاتی ہے اور کیوں۔
Shelves of books (© Shutterstock)

چین ویغور ثقافت کو مٹانے کی کوشش میں دانشوروں کو نشانہ...

کمال ترک اپنے والد کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ اُن کے والد ایک سرکردہ ویغور دانشور اور سکالر ہیں اور وہ چینی حکومت کی نسلی اقلیتوںسے تعلق رکھنے والے لوگوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران غائب ہوگئے تھے۔