مذہبی آزادی

People silhoutted during sunrise Easter service (© Jessia Renaldi/The Boston Globe/Getty Images)

امریکہ میں مذہبی آزادی کی تصویری جھلکیاں

امریکہ میں مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے۔ امریکیوں کے نزدیک یہ ایک بنیادی قدر ہے اور آئین میں رقم ہے۔
Callista Gingrich meats Pope Francis (© L'Osservatore Romano/AP Images)

ویٹی کن کے ساتھ سفارتی تعلقات کے 35 سال

امریکہ اور ویٹی کن کا اشتراک کی توجہ مذہبی آزادی، انسانی بیوپار کے خاتمے، اور کیتھولک کلیسا میں عورتوں کے کردار پر مرکوز ہے۔

صدر ٹرمپ کی مذہبی آزادی کی حمایت

اقوام متحدہ میں عالمی لیڈروں کے ایک اجلاس میں صدر ٹرمپ نے دنیا کے ممالک کو مذہبی آزادی کی حفاطت کرنے اور عقائد کی بنیاد پر کی جانے والی زیادتیوں کو ختم کرنے کا کہا ہے۔
Woman standing under prayer flags (© Ashwini Bhatia/AP Images)

مذہبی ظلم و زیادتیوں کا شکار ہونے والے افراد کی متاثرکن...

واشنگٹن میں ہونے والی مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے دینی علما کی دوسری سالانہ کانفرنس میں مذہبی بنیاد پر روا رکھی جانے والی زیادتیوں کا شکار ہونے والوں نے اپنی اپنی کہانیاں سنائیں۔
Man being escorted by police into a courtroom (© Mladen Antonov/AFP/Getty Images)

روس میں پُرامن مذہبی سرگرمیاں انجام دینے والوں پر تشدد

روس نے گواہانِ یہووا کو ''شدت پسند'' قرار دیتے ہوئے ان کی سرگرمیوں کو جرم بنا دیا ہے، انہیں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے اور اب یہ لوگ تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔
video

مذہبی زیادتیوں کے شکار افراد: پادری اینڈریو برنسن [وڈیو]

22 اگست مذہبی زیادتیوں کا شکار ہونے والے افراد کی یاد منانے کا دن ہے۔ پادری اینڈریو برنسن کی کہانی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں مذہبی آزادی کا ہونا کتنا اہم ہے۔
Two Uighur children with hats in China (© Eric Lafforgue/Art in All of Us/Corbis/Getty Images)

چین بچوں کی ویغور جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے

گزشتہ کئی برسوں میں چین نے نسلی اقلیت سے تعلق رکھنے والے ایسے بچوں کے لیے یتیم خانوں کا ایک سلسلہ تعمیر کر لیا ہے جن کے والدین حراستی کیمپوں میں نظربند ہیں۔
Pompeo speaking at podium (State Dept./Michael Gross)

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے پہلی مرتبہ دیئے جانے والے ایوارڈوں...

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے پہلے ایوارڈ برازیل، قبرص، عراق، نائجیریا اور سوڈان سے تعلق رکھنے والے سرگرم کارکنان کو پیش کیے گئے۔

ایران میں مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ ظلم و زیادتیاں

اپنے شہریوں کی مذہبی آزادی پر ایرانی حکومت کے ہولناک جبر و استبداد پر محکمہ خارجہ نے روشنی ڈالی ہے۔