مذہبی آزادی

Pompeo speaking at podium (State Dept./Michael Gross)

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے پہلی مرتبہ دیئے جانے والے ایوارڈوں...

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے پہلے ایوارڈ برازیل، قبرص، عراق، نائجیریا اور سوڈان سے تعلق رکھنے والے سرگرم کارکنان کو پیش کیے گئے۔

ایران میں مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ ظلم و زیادتیاں

اپنے شہریوں کی مذہبی آزادی پر ایرانی حکومت کے ہولناک جبر و استبداد پر محکمہ خارجہ نے روشنی ڈالی ہے۔
Jewher Ilham (© Saul Loeb/AFP/Getty Images)

ویغور سکالر کی بیٹی کی اپنے والد کی رہائی کے لیے...

محکمہ خارجہ کی دینی علما کی مذہبی آزادی کو فروغ دینے کی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے، ایک ویغور سکالر کی بیٹی نے چینی حکومت کے ہاتھوں اپنے خاندان کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں کی تفصیل بتائی۔
Man looking at museum exhibit (© Joel Mason-Gaines, U.S. Holocaust Memorial Museum)

مذہبی آزادی کا تحفظ: ‘ بے عملی کی کوئی گنجائش...

مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے محکمہ خارجہ کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے لیے متنوع پسہائے منظر کے حامل سینکڑوں افراد اکٹھے ہو رہے ہیں تاکہ مذہبی آزادی پر تبادلہ خیالات کیا جا سکے۔
video

اپنے شہریوں کی نگرانی کرنے والی حکومت: شنجیانگ، چین میں ویغوروں...

چین میں ویغور اور دیگر مسلمان اقلیتوں کو قید یا حکومتی نگرانی کا سامنا ہے۔ چینی حکومت اِن کو اپنے مذہب اور اپنی ثقافتیں چھوڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔

اسرائیل ایک شراکت کار، ایک دوست اور ایک اتحادی ہے: پومپیو

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اُن بنیادی اقدار میں سے ایک قدر کو اجاگر کیا ہے جو امریکی عوام کو اسرائیلی شراکت کاروں کے ساتھ ایک بندھن میں باندھتی ہیں: یعنی مذہبی آزادی
(Michael Gross/State Dept.)

انسانی حقوق کے بارے میں نیا امریکی کمشن

امریکی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق کے انتہائی اہم کردار کا جائزہ لینے کے لیے امریکہ نے ابدی حقوق کے کمشن کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
Aerial image of mosque site in China (© 2019 DigitalGlobe)

چین مساجد اور ویغور ثقافت کو تباہ کر رہا ہے

ویغوروں اور دیگر مسلمان اقلیتوں کے خلاف مظالم کی اپنی مہم میں چینی حکومت مسلمانوں کی مساجد کو یا تو مسمار کر چکی ہے یا انہیں کسی اور چیز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
(State Dept./D.A. Peterson)

امریکہ میں ویغوروں کا ماہِ رمضان

امریکہ میں ویغور مسلمان رمضان کے مقدس مہینے میں روزے رکھتے ہیں اور دیگر عبادات کرتے ہیں۔ اس کے برعکس چین میں یہ عبادات غیرقانونی ہیں۔