صنفی بنیادوں پر کیا جانے والا تشدد
دنیا میں ہر جگہ سڑکوں پر ہراساں کیے جانے کا خاتمہ...
Learn about how three organizations are tackling street harassment for women, people of color and members of the LGBTQI+ community.
صنفی بنیادوں پر کیے جانے والے تشدد کے ‘پوشیدہ وبائی مرض’...
کووڈ-19 کے دوران دنیا بھر میں گھریلو تشدد کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ اس "پوشیدہ وبائی مرض" کو ختم کرنے کے لیے کس طرح کام کر رہا ہے۔
کووڈ-19 کے خاتمے کے لیے امریکہ کی طرف سے عالمی گروپوں...
کثیر الجہتی تنظیمیں پوری دنیا میں کووڈ-19 وبائی مرض کو ختم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیکھیے کہ امریکہ کس طرح ان انتہائی اہم کوششوں میں دنیا کی مدد کر رہا ہے۔
مساوات، انصاف اور غیرجانبداری کو فروغ دینا
بائیڈن-ہیرس انتظامیہ نے صنفی غیرجانبداری اور انصاف حاصل کرنے کے لیے بلند مقاصد کی حامل ایک 10 نکاتی حکمت عملی تیار کی ہے۔ اس حکمت عملی کے بارے میں جانیے۔
عورتوں کے خلاف تشدد کا خاتمہ: انسانی حقوق کی ضرورت
25 نومبر عورتوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہے۔ جانیے کہ امریکی حکومت دنیا بھر میں اس مسئلے سے کیسے نمٹ رہی ہے۔
بحرانوں کی شکار عورتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے شراکت...
امریکہ اقوام متحدہ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ انسانی بحرانوں کی شکار عورتوں کی مدد کرنے کے لیے شراکت داری کر رہا ہے۔ ان کاموں کے بارے میں مزید جانیے۔
تصادم کی جگہ پر عورتوں کے حقوق کی حمایت
بچی کی حیثیت نے ریٹا ایم لوپیڈیا نے یہ جان لیا تھا کہ سیاسی تصادموں کے اولین شکار ہونے والوں میں عورتیں شامل ہوتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنی امن کے قیام کی کوششوں پر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
نا انصافی کی تاریخ: ایرانی حکومت کی اپنے عوام کے ساتھ...
20 فروری سماجی انصاف کا عالمی دن ہے۔ دیکھیے کہ موجودہ حکومت کے عہد میں ایرانی معاشرے کا ایک وسیع حصہ کس طرح مصیبتیں جھیل رہا ہے۔
نسوانی ختنے کے خلاف گیمبیا کی ایک خاتون کی جدوجہد
بیٹی کی پیدائش سے جاہا ڈوکورے کو دنیا بھر میں لڑکیوں پر روا رکھے جانے والے اس اذیت ناک اور طبی اعتبار سے غیرضروری عمل کے خاتمے کے لیے کام کی تحریک ملی۔