صنفی بنیادوں پر کیا جانے والا تشدد

ایک عورت کندھوں پر کمبل اوڑھے اور بچے کو گود میں اٹھائے ہوئے بیٹھی ہے۔ (© Dolores Ochoa/AP Images)

مادورو کی افراتفری میں وینیز ویلا کی عورتیں اور خاندان مصائب...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل باچیلے نے بتایا ہے کہ وینیز ویلا میں عورتیں اور بچے غذائیت کی کمی کا بدستور سامنا کر رہے ہیں۔ اور حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں۔
Melania Trump and Arlette Contreras (© Win McNamee/Getty Images)

خود ناانصافی کا شکار ہونے والی پیرو کی خاتون عورتوں کے...

سنڈی آرلیٹ کونٹریراس باتستا عورتوں پر کیے جانے والے گھریلو تشدد اور اِن کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی کے خلافف پیرو اور پورے خطے میں عوامی سطح پر چلنے والی تحریک کی قیادت کر رہی ہیں۔
وینیزویلا کے نزدیک انسانی بیوپار کے خطرات کے بارے میں ایک بیان، اپنا چہرہ ڈھانپے ہوئے ٹیلی فون پر گفتگو کرتی ہوئی ایک عورت کی تصویر۔ (© Dolores Ochoa/AP Images)

وینیزویلا کی عورتوں کو انسانی بیوپار کے خطرات کا سامنا۔ [معلوماتی...

وینیزویلا سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں اور مہاجرین کے بحران پر ہونے والی ایک کانفرنس میں محکمہ خارجہ کی ایک اہل کار نے سابقہ مادورو حکومت کی وجہ سے عورتوں کو لاحق خطرات کی تفصیلات بیان کیں۔
Woman carrying baby wrapped in a blanket in the street (© Fernando Llano/AP Images)

مادورو کی سابق حکومت عورتوں کو کس طرح نقصان پہنچا رہی...

نکولس مادور کی سابق حکومت کی بدعنوانی اور بد انتظامی نے وینیز ویلا کی عورتوں اور لڑکیوں کو ملک کے اندر اور ملک سے باہر ہر جگہ خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔