گھانا
ملیریا کے خلاف جاری جنگ میں ملیریا کی ویکسینوں کی تیاری...
افریقہ کے اُن ممالک میں ملیریا سے بچوں کی اموات میں 10 فیصدی کمی دیکھنے میں آئی ہے جن ممالک میں ملیریا کی ایک نئی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
بائیڈن انتظامیہ کے اعلٰی عہدیداروں کے افریقہ کے دوروں کا مقصد:...
بائیڈن انتظامیہ کے کئی ایک اعلٰی عہدیداروں نے 2023 میں افریقہ کے دورے کیے ہیں۔ یہ دورے دسمبر میں ہونے والے امریکہ اور افریقہ کے لیڈروں کے سربراہی اجلاس کے دوران صدر بائیڈن کی جانب سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے حوالے سے کیے گئے ہیں۔
امریکہ اور گھانا کے گہرے تعلقات کی غماز نئی چاکلیٹ فیکٹری
گھانا کی چاکلیٹ بنانے والی کمپنی "نیش کوکو" کا وسکونسن میں ایک نئی فیکٹری لگانے کا منصوبہ ہے۔ اس سے گھانا کے ساتھ بڑھتی ہوئی امریکی اقتصادی شراکت داری کا اظہار ہوتا ہے۔
دنیا کو افریقہ میں بھوک کم کرنے کے لیے متحرک کرنا
اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس- گرین فیلڈ نے بھوک کے خاتمے کے لیے تمام حکومتوں اور تمام ممالک اور لوگوں کو آپس میں مل جل کر کام کرنے پر زور دیا۔
گھانا میں طبی کارکنوں کی کووڈ-19 کی تربیت
امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ اپنے پروگراموں کے ذریعے طبی کارکنوں کی تربیت کرتا ہے تاکہ وہ اپنی علاقے کے لوگوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگا سکیں۔
گھانا میں کووِڈ-19 کے ٹسٹوں کے لیے امریکی کمپنی کا ڈرونوں...
کیلی فورنیا کی ایک کمپنی گھانا میں کووِڈ-19 سے نمٹنے میں ڈرون ٹکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔ اس سے پہلے یہی کمپنی روانڈا میں خون پہنچانے کے لیے بھی ڈرون ٹکنالوجی کا استعمال کر چکی ہے۔