لڑکیوں کی تعلیم
زیادہ سے زیادہ خواتین کو خلاباز بنانے کا مشن
اقوام متحدہ 11 فروری کو سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن منا رہی ہے۔ اس موقع پر کیڈی کولمین زیادہ سے زیادہ خواتین کو سائنسی شعبوں میں شامل ہوتا دیکھنا چاہتی ہیں۔
خواتین کی کامیابی کے لیے کوشان خواتین کے کالج
امریکہ میں خواتین کے لیے مخصوص کالجوں میں تعلیم حاصل کرنا کیسا ہوتا ہے؟ اس مضمون میں مشرق وسطیٰ میں جڑیں رکھنے والی تین خواتین کے تجربات کے بارے میں جانیے۔
میری میکلوڈ بیتھون کی غیر معمولی زندگی
اس مضمون سے ماہر تعلیم، کالج کی صدر اور سرگرم کارکن، میری میکلوڈ بیتھون اور امریکی کانگریس کی عمارت میں اُن کی اعزاز میں حال ہی میں نصب کیے جانے والے اُن کے مجسمے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے۔
جنوب مشرقی ایشیا میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کے ذریعے...
جولائی میں انڈونیشیا، ملائشیا اور فلپائن سے تعلق رکھنے والی ثانوی سکول کی 70 طالبات نے دفتر خارجہ کے ایس ٹی ای ایم کیمپ میں شرکت کی۔
ٹائٹل 9: گزشتہ 50 برسوں سے امریکہ میں مساوات کو تحفظ...
ٹائٹل 9 قانون کیا ہے اور امریکہ میں اس کا اطلاق تعلیم اور کھیل کے شعبوں کے علاوہ دیگر شعبوں میں کیسے کیا جاتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیے۔
برازیل کی خواین لیڈروں کی اگلی نسل تیار کرنا
"پاور فار گرلز" نامی پروگرام برازیل میں امریکی محکمہ خارجہ کا ایک پروگرام ہے۔ اس کے تحت سیکڑوں لڑکیوں کو قیادت اور کاروباری مہارتوں کی تربیت دینے میں مدد ک جا رہی ہے۔ اس مضمون سے اس پروگرام کے بارے میں مزید جانیے۔
مساوات، انصاف اور غیرجانبداری کو فروغ دینا
بائیڈن-ہیرس انتظامیہ نے صنفی غیرجانبداری اور انصاف حاصل کرنے کے لیے بلند مقاصد کی حامل ایک 10 نکاتی حکمت عملی تیار کی ہے۔ اس حکمت عملی کے بارے میں جانیے۔
ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کام کرنے والی عورتوں اور لڑکیوں کا...
محکمہ خارجہ کے ٹیک ویمن اور ٹیک گرلز پروگراموں میں شامل ہونے والی عورتوں اور لڑکیوں کو یہ پروگرام سٹیم کے شعبوں میں اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کے لیے اعتماد اور مہارتیں فراہم کرتے ہیں اور شرکاء اس کے نتیجے میں دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔
نوعمر بہنوں کا مسلمان لڑکیوں کو زبان دینے والی کتابوں کا...
مینا اور زینا نصیری نے بااثر مسلمان عورتوں کے بارے میں سکولوں کو کتابوں کے عطیات دینے کے لیے ایک غیرسرکاری تنظیم کی بنیاد رکھی۔ اب یہ تنظیم ایک مہم کی شکل اختیار کر چکی ہے۔