لڑکیوں کی تعلیم

ایک ذہین لڑکی کا ایپ: آن لائن ہراساں کرنے والے ایک...

ایک نوجوان امریکی لڑکی نے آن لائن ہراسانی کی روک تھام کے لیے ایک ایپ بنایا ہے۔ یہ ایپ صارفین کو آن لائن مواد پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار سوچنے کا کہتا ہے۔
ایک فلپائنی بچی کتاب پڑھتےہوئے۔ (Leoncio Rodaje/USAID Philippines)

فلپائنی اب ‘متبادل تعلیمی مقامات’ پر بحفاظت تعلیم حاصل کر سکتے...

تصادم کے نتیجے میں پیدا ہونے والے استحکام کی وجہ سے تعلیم نہ حاصل کر سکنے والے فلپائنی بچوں کی ایک امریکی پروگرام کے ذریعے مدد کی جارہی ہے۔
(©UNICEF Afghanistan/2016/Sheida)ایک عورت چھوٹی بچیوں کو پڑھا رہی ہے۔ (©UNICEF Afghanistan/2016/Sheida)

افغان لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے دوسرے موقعے کی فراہمی

افغانستان کے دور دراز صوبوں میں کمیونٹیوں کی بنیاد پر قائم تعلیمی مراکز، پہلی مرتبہ علاقے کی عورتوں اور لڑکیوں کو تعلیمی مواقع فراہم کر رہے ہیں۔
پیچ کس سے ایک لڑکی مشین کے پرزوں کو جوڑ رہی ہے۔ (© Shutterstock)

ایوانکا ٹرمپ کا نجی شعبے کی طرف سے کمپیوٹر کی تعلیم...

کمپنیوں کے سی ای اوز کمپیوٹر سائنس کی کلاسوں کی 30 کروڑ ڈالر کی رقم سے آغاز کرنے کے موقع پر ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ شامل ہوئے۔

اُن کی کوڈنگ دنیا تبدیل کر سکتی ہے

11 اکتوبر کو لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر نوجوان لڑکیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ قزاقستان کی کوڈ تیار کرنے والی اُس ٹیم سے ملیے جس نے جیتنے والا ایک حفاظتی ایپ تیار کیا ہے۔

سائنس اور ریاضی کی کوئی صنف نہیں ہوتی

زیادہ تر ممالک میں لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کے، ریاضی اور سائنس میں سبقت لے جانے کے زیاہ امکانات ہوتے ہیں۔ حکومتوں اور ماہرینِ تعلیم کی کاوشوں کی وجہ سے اب یہ رجحان بدل رہا ہے

ملالہ یوسف زئی: اقوامِ متحدہ کی امن کی سب سے کم...

امن کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اب اقوامِ متحدہ کی امن کی پیغامبر ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سربراہ کی طرف سے کسی بھی عالمی شہری کو دیا جانے والا یہ اعلٰی ترین اعزاز ہے۔

اس سکول میں نہ ہوم ورک نہ گریڈ: اپنی رفتار سے...

خان اکیڈمی کے بانی، سیل خان بچوں کو اینٹوں اور گارے سے بنے روایتی سکولوں میں تعلیم دینے سے متعلق نئے تصورات پر کام کررہے ہیں۔
لیبارٹری کے کوٹ پہنے ہوئے پانچ عورتیں (L'Oréal USA)

لڑکیوں کو نوجوان سائنس دان خواتین کا مشورہ

"لا آرے آل یو ایس اے کے سائنس میں عورتوں" کے پروگرام کے تحت سائنسدان عورتوں کو وظیفے دینے سے ان کی اپنے تحقیقی مطالعے کو جاری رکھنے اور نوعمر طالبات کی رہنمائی کرنے میں حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔