#GES2015Kenya
انٹرنیٹ کی محدود سی سہولتوں کے باوجود یہ دستکار...
کینیا اور دیگر ممالک میں مقامی دستکاروں کی تیار کردہ اشیاء کی انٹرنیٹ کے ذریعے مارکیٹ میں براہ راست فروخت کی خاطر، کینیا کی کیتھرائن ماہوگو کا دو امریکی خواتین، ایلا پینووِچ اور گوئنڈولِن فلوائڈ کے ساتھ مل کر سوکو نامی کمپنی کے قیام اور طریقہ کار کی تفصیل۔