اچھی حکمرانی

ایک لڑکا اپنے والد کا ووٹ بیلٹ بکس میں ڈال رہا ہے۔ (© AP Images)

جمہوریت کا سربراہی اجلاس: مستقبل کے لیے پیشرفت

صدر بائیڈن کی میزبانی میں 9 اور 10 دسمبر کو ہونے والے جمہوریت کے سربراہی اجلاس کے نتیجے میں جن اقدامات کے اٹھائے جانے کے فیصلے کیے گئے ہیں اُن کے بارے میں مزید جانیے۔
بائیڈن میز کے پیچھے رکھی کرسی پر بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے ہاتھ سے اشارہ کر رہے ہیں۔ (© Nicholas Kamm/AFP/Getty Images)

بائیڈن کا جمہوریت کے سربراہی اجلاس کا ارفع مقاصد کے ...

اپنی نوعیت کی اولین ورچوئل تقریب میں صدر بائیڈن نے جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے دنیا کے لیڈروں کا اجلاس بلایا جس میں انہوں نے نئے منصوبے بھی پیش کیے۔
وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن دو امریکی پرچموں اور دو نشانوں کے سامنے بیٹھے ہیں جن پر لکھا ہے جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس۔ (State Dept./Freddie Everett)

پوری دنیا میں نوجوان جمہوریت کی وکالت کرتے ہیں

نوجوان رہنماؤں نے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کے ساتھ دنیا کو درپیش چیلنجوں اور دنیا کی فعالیت کی کامیابیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
میز پر پڑیں عطیے کے طور پر بھجوائی جانے والی ٹوکریوں کے پاس کھڑے طلباء۔ (© David Minton/Times Media Group)

امریکہ میں جمہوریت کی ابتدا کلاس روم سے ہوتی ہے

امریکی طلباء ابتدا ہی سے جمہوری عمل میں شریک ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے کلاس روم کے لیڈروں کے انتخاب سے لے کر اپنی کمیونٹیوں میں تبدیلیاں لانے تک اس جمہوری عمل کی کئی ایک صورتیں موجود ہیں۔
آسمان اور بادلوں کے سامنے واشنگٹن مانیومنٹ۔ (State Dept.)

جمہوریت کا مستقبل [ویڈیو]

جمہوریت کا تعلق اِن باتوں سے ہے کہ کس طرح عوام کی آواز سنی جاتی ہے اور کس طرح ترقی کی جاتی ہے۔ جانیے کہ آزادی اور مساوات کے آدرشوں پر پورا اترنے کے لیے مستقل محنت کی کیوں ضرورت ہوتی ہے۔
دیوار پر بنے امریکی پرچم اور عقاب کی تصویر کے سامنے تین افراد پولنگ بوتھوں میں کھڑے ہیں۔ (© Steve Helber/AP Images)

بلدیاتی انتخابات جمہوریت میں افراد کو آواز اٹھانے کا حق ...

اُن بلدیاتی عہدوں کے بارے میں جانیے جن کے لیے ہر چند برسوں کے بعد امریکی اُن لوگوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالتے ہیں جو اُن کے شہروں اور قصبوں کی قیادت کرتے ہیں۔
انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن پر ایک شخص ہاتھ میں بیلٹ پیپر پکڑے اور وہیل چیئر پر بیٹھی اپنی ماں کو پولنگ سٹیشن لے کر جا رہا ہے۔ (© Nabil al-Jurani/AP Images)

جمہوریت کی سربراہی کانفرنس: امید افزا اور عمل کی محرک

صدر بائیڈن جمہوریت کی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ اس ورچوئل کانفرنس میں 9 اور 10 دسمبر کو حکومتیں، سول سوسائٹی کے افراد اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے گروپ شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ اینٹّنی بلنکن فارن سروس انسٹی ٹیوٹ میں سٹیج پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں۔ (© Leah Millis/AP Images)

بلنکن کا محکمہ خارجہ کے لیے ‘تاریخی’ تبدیلیوں کا اعلان

عالمی امور کے ایک نئے دور میں دنیا کے ممالک کو موسمیاتی تبدیلی، عالمی صحت اور ٹیکنالوجی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ جانیے کہ محکمہ خارجہ کیا کر رہا ہے۔
(© Leigh Prather/Shutterstock)

“آف ایئر الیکشنز” کیا ہوتے ہیں اور اِن کی اہمیت کیوں...

بعض امریکی ووٹر اس نومبر میں ووٹ ڈالنے جائیں گے۔ جانیے انتخابات میں کس قسم کے مقابلے اور سوالات متوقع ہیں۔