جی پی اے وڈیوز

متحدہ عالمی برادری زیادہ مضبوط ہوتی ہے [ویڈیو]

دنیا کے سب سے زیادہ اہم مسائل پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی تعاون درکار ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیے اور جانیے کہ متحد ہو کر ہم کتنے طاقتور بن جاتے ہیں۔

صدارتی کابینہ کا پس منظر [ویڈیو]

امریکہ کی وفاقی حکومت چلانے اور صدر کو مشورہ دینے میں کابینہ کے کردار کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔
ریل کی پٹڑی کے ساتھ چلتے ہوئے لوگوں کا ایک گروپ

مہاجرین کی مدد کرنے والے فنڈ کے قیام کی بیسویں سالگرہ...

جولیا ٹیفٹ فنڈ کے ذریعے امریکی محکمہ خارجہ دنیا بھر کے ممالک کو مہاجرین کی مدد کرنے کے لیے 800 کے قریب امدادیں دے چکا ہے۔

جنگلی حیات کا بیوپار انسانوں اور جانوروں کے معاشروں کے لیے...

جنگلی حیات کی عالمی تجارت جانوروں، انسانوں اور ماحول کو نقصان پہنچاتی ہے۔ امریکی حکومت اس غیرقانونی کاروبار کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

بیجنگ کی فوجی جارحیت [ویڈیو]

بحیرہ جنوبی چین سے لے کر ہمالیہ تک پھیلی چین کی فوجی جارحیت دنیا کو پرتشدد تصادم کے خطرات سے دوچار کر رہی ہے۔

مادورو کے وینزویلا میں غربت اور خوراک کے عدم تحفظ کا...

مادورو کی غیرقانونی حکومت کی معاشی بدانتظامی کے نتیجے میں وینیزویلا کے لاکھوں شہری غربت میں زندگی بسر کر رہے ہیں اور خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

چین کی بے تحاشا ماہی گیری اور آلودگی سے دنیا کے...

دنیا بھر میں غیرقانونی، بتائے بغیر اور بے ضابطہ ماہی گیری میں ملوث ہونے سے چین بیش قیمت سمندری ماحول کو برباد کر رہا ہے۔ مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔

آپ کو آن لائن کون دیکھ رہا ہے؟ سائبر کرائم کی...

سائبر حملوں کی ایک حالیہ لہر نے ہر ایک کو اس بارے میں پریشان کر کے رکھ دیا ہے کہ وہ آن لائن اپنی حفاظت کیسے کریں۔ دیکھیے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔

سوزن آہن کڈی ، نئی راہیں متعین کرنے والی ایشیائی نژاد...

سوزن آن کڈی امریکی فوجی تاریخ میں نئی راہیں متعین کرنے والی ایک خاتون تھیں۔ یہ ویڈیو دیکھیے جس میں اُن کی کامیبابیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔