جی پی اے وڈیوز

زندگی کا ثبوت: بیرون ملک مقیم ویغور سوالوں کے جواب مانگتے...

اُن ویغوروں کے دوست اور رشتے دار جن کے بارے میں غالب گمان ہے کہ وہ چین کے حراستی کیمپوں میں قید ہیں سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے اس بات کا مطالبہ کر رہے ہیں کہ قید میں ڈالے گئے اُن کے پیاروں کے زندہ ہونے کے ثبوت کے طور پر اُن کی ویڈیوز جاری کی جائیں۔

امریکہ کا ایرانی عوام کی خاطر ایرانی سفارت خانے کا تحفظ

امریکہ اس دن کا منتظر ہے جب ایرانی حکومت جمہوریت کو گلے لگا لے گی اور ظلم و ستم کی پشت پنائی کی بجائے ایرانی عوام کی خدمت کرے گی۔

زندہ بچ جانے والی ایک ویغور کی کہانی [وڈیو]

جب مہر گل ترسن چین واپس لوٹیں تو انہیں گرفتار کر کے ان کے بچوں سے علیحدہ کر دیا گیا۔ اُن کا جرم کیا تھا؟ ایک ویغور مسلمان ہونا جو چین سے باہر دوسرے ملک میں رہ رہی تھی۔
Night view of 9/11 Memorial in New York

نائن الیون کی یادگاریں متاثرین کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش...

11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد امریکہ میں تعمیر کی جانے والی تین یادگاروں کا منظر 360 درجے کے زاویے سے ملاحظہ فرمائیے۔

تو کیا آپ ٹی وی رپورٹر بننا چاہتے ہیں … [وڈیو]

ایوارڈ یافتہ نیوز اینکر رچرڈ لوئی سے یہ جاننے کے گُر سیکھیے کہ ایک نشریاتی صحافی بننے کے لیے کون سی خصوصیات ضروری ہوتی ہیں۔

جاز کا عالمی دن منانے کے لیے تیار ہو جائیے [وڈیو]

امریکہ میں پیدا ہونے والی اور دنیا میں پھیل جانے والی موسیقی کی صنف کی یاد منانے کے لیے، 30 اپریل کو جاز کا عالمی دن منائیے۔

صدارتی کابینہ کا مختصر تعارف [وڈیو]

صدر ٹرمپ کی کابینہ کم و بیش تشکیل پا چکی ہے۔ اس اہم گروپ میں شامل کون کون سی خواتین و حضرات ہیں اور وہ کیا کرتے ہیں؟

دیکھیے کہ آب و ہوا کے بارے میں 2015 کے...

ایک برس گذر چکا ہے جب تقریباً 200 ممالک آب و ہوا کے بارے میں پیرس کے تاریخی سمجھوتے کی منظوری کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ دیکھیے کہ اس کے بعد سے اب تک کیا کچھ ہوا ہے۔

صحافیوں کا سیاستدانوں کے نام پیغام: ’حقائق تک محدود رہیے‘ [وڈیو]

صحافی پُرامید ہیں کہ وہ سیاست دانوں کے بیانات میں بتائے گئے حقائق کی چھان بین کرتے ہوئے، انہیں زیادہ جوابدہ بنا سکتے ہیں اور ایک زیادہ شفاف حکومت تشکیل دے سکتے ہیں۔