گرین ہاؤس گیسیں
عالمی اخراجوں کی حدود مقرر کرنے کے عالمی لیڈروں کے وعدے
صدر بائیڈن کی موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں لیڈروں کی سربراہی ورچوئل کانفرنس کے دوران، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سربراہان حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم وعدے کیے ہیں۔
امریکہ اگلی دہائی میں کاربن کے اخراجوں میں نصف کمی کرے...
وائٹ ہاؤس میں موسمیاتی تبدیلیوں کی سربراہی کانفرنس میں صدر بائیڈن نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ امریکہ عالمگیر سبز معیشت کے قیام میں کس طرح قائدانہ کردار ادا کرے گا۔
ہمیں موسمیاتی تباہی کو روکنے میں ہر صورت کامیاب ہونا ہے:...
وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی آب و ہوا کے ردعمل کی رہنمائی کرنے اور عالمی کاربن کے اخراجوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
توانائی کے حصول کا چینی نمونہ آلودگی برآمد کرتا ہے
چینی حکومت ترقی پذیر ممالک میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹوں کے لیے سرمایہ فراہم کر کے دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی برآمد کر رہی ہے۔
چین کی فضائی آلودگی سے اس کے اپنے شہریوں اور دنیا...
پارے اور گیس کے زہریلے اخراجوں میں چین دنیا میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے چینی شہریوں اور ماحول کو بہت زیادہ خطرات کا سامنا ہے۔
وبا کے خاتمے کے منتظر ناسا کے زیر تربیت طلبا کا...
ناسا میں تربیت حاصل کرنے والے طالبعلموں نے کووڈ-19 کی وجہ سے قرنطینہ کے دوران اپنے گھروں سے ہوا کے نمونے اکٹھے کیے۔ دیکھیے کہ زیرتربیت طلبا نے سماجی فاصلے رکھتے ہوئے سیکھنے کا عمل کس طرح جاری رکھا۔
جنگلات میں دوبارہ شجرکاری کی مضبوط امریکی روائت
کیا آپ کو علم ہے کہ دوبارہ جنگل اگانے کے پروگراموں پر امریکہ میں گزشتہ سو سال سے زیادہ عرصے سے عمل ہوتا چلا آ رہا ہے؟ اس ورثے کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ یہ دنیا کے لیے کیسے مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
فضائی آلودگی پیدا کرنے والے اخراجوں میں کمی کے لیے امریکہ...
امریکہ ماحول کے ایک بین الاقوامی معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو رہا ہے۔ مگر اس کے باوجود امریکہ معاشی ترقی پر سمجھوتہ کیے بغیر ماحول کو نقصان پہنچانے والے اخراجوں کو اختراعات کے ذریعے کم کرنا جاری رکھے گا۔
دیکھیے کہ آب و ہوا کے بارے میں 2015 کے...
ایک برس گذر چکا ہے جب تقریباً 200 ممالک آب و ہوا کے بارے میں پیرس کے تاریخی سمجھوتے کی منظوری کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ دیکھیے کہ اس کے بعد سے اب تک کیا کچھ ہوا ہے۔