ہیلووین

چڑیل کے بھیس میں ایک عورت نے اپنی زبان باہر نکالی ہوئی ہے۔ (© AP Images)

ہیلووین کا تہوار تصویروں میں

31 اکتوبر کو منائے جانے والے ہیلووین کے تہوار کی جڑیں کیلٹک ثقافت میں پیوست ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تہوار پوری دنیا میں منایا جاتا ہے؟ مزید جاننے کے لیے یہ تصویریں دیکھیے!