ہانُوکہ

سرخ لباسوں میں ملبوس لوگ رقص کر رہے ہیں۔ (© Mary Altaffer/AP Images)

امریکہ میں موسم سرما کے تہوار

ناچتے گاتے امریکی خوبصورت دھنوں پر سرمائی تہواروں کے جشن مناتے ہیں۔ تصویروں کے اس مرقعے میں امریکہ کے طول و عرض کے پرمسرت لمحات دکھائے گئے ہیں۔
مینورا کے ساتھ پلیٹ میں رکھے اوون میں پکائے گئے لیٹک (آلو کے کلچے) (© Larry Crowe/AP Images)

سال 2020 میں محفوظ اور پرلطف طریقے سے حنوکا منانا

جانیے کہ امریکی یہودی صحت کے موجودہ بحران کے دوران اپنے آپ کو اور اپنے ہمسایوں کو محفوظ رکھتے ہوئے، حنوکا کے تہوار کی روایات پر کس طرح عمل کریں گے۔
رنگ برنگے ڈرائیڈلوں کا ڈھیر۔ (© Sarah L. Voisin/The Washington Post/Getty Images)

حانوکا، روشنیوں کا میلہ اور ‘ڈرائیڈل’ کا کھیل

یہودی تہوار حانوکا کے بارے میں جانیے۔ یہ مضمون اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں اُن تہواروں کی بات کی جاتی ہے جو امریکی مناتے ہیں۔