صحت کے پروگرام

ماں نے بچے کو اٹھایا ہوا ہے اور بچے کے بازو میں ٹیکہ لگایا جا رہا ہے (© Yasuyoshi Chiba/AFP/Getty Images)

ملیریا کے خلاف جاری جنگ میں ملیریا کی ویکسینوں کی تیاری...

افریقہ کے اُن ممالک میں ملیریا سے بچوں کی اموات میں 10 فیصدی کمی دیکھنے میں آئی ہے جن ممالک میں ملیریا کی ایک نئی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
تربیتی کلاس کے دوران لوگ ایک مصنوعی مریض کے گرد کھڑے ہیں (© Yelyzaveta Kalnybolotska/International Medical Corps)

یوکرین کا طبی شعبے میں ہاتھ بٹانا

دیکھیے کہ امریکہ کے طول و عرض سے لوگ کس طرح یوکرین کے لیے طبی سازوسامان بھجوا رہے ہیں اور انہیں طبی ماہرانہ خدمات فراہم کر رہے ہیں تاکہ یوکرین کی بحالی میں مدد کی جا سکے۔
ایک طبی کارکن ٹارچ اور محدب عدسے سے ایک بچے کی آنکھ کا معائنہ کر رہا ہے (USAID/Shea Flynn)

بحرالکاہل کے جزائر میں گرم مرطوب علاقوں کی بیماریوں کا خاتمہ...

یو ایس ایڈ طویل عرصے سے نظر انداز کی جانے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
ہسپتال میں بیڈ پر بیٹھے ایک مریض کو ماسک اور حفاظتی لباس پہنے نرس آکسیجن لگا رہی ہے (© Armando Franca/AP)

کووڈ-19 کے خاتمے میں عالمگیر شراکت کی وجہ سے متاثرکن پیشرفت

کووڈ-19 گلوبل ایکشن پلان کے ذریعے درجنوں ممالک اور دیگر شراکت داروں نے ویکسینیں لگانے، ٹیسٹ کرنے اور علاج معالجے کی سہولتوں میں اضافہ کرنے میں تعاون کیا۔
امریکی بحریہ کے فوجی بچوں کے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں اور لوگ انہیں دیکھ رہے ہیں (U.S. Navy/Mass Communication Specialist 2nd Class Drace Wilson)

امریکہ کے بحری جہاز پر قائم ہسپتال کا سولومن جزائر کا...

امریکی بحریہ کے 'یو ایس این ایس مرسی' نامی جہاز نے 2022 کی انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کی جانے والی مشق کے دوران سولومن جزائر کا پہلی مرتبہ دورہ کیا جس کے دوران اِن جزائر پر بسنے والے ہزاروں افراد کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کیں گئیں۔
ایک آدمی دروازے میں کھڑے دوسرے آدمی کو کچھ چیزیں دے رہا ہیں (The Global Fund)

پیپ فار: کامیابی کے 20 سال

پیپ فار کے نام سے مشہور 2003 میں شروع کیے جانے والے ایڈز سے نمٹنے کے امریکی صدر کے ہنگامی منصوبے سے اب تک کروڑوں لوگ مستفید ہو چکے ہیں اس ہنگامی منصوبے کے بارے میں مزید جانیے۔
ایک آدمی بچے کو کورونا کی ویکسین لگا رہا ہے جبکہ پس منظر میں کھڑے دیگر بچے دکھائی دے رہے ہیں (© K.M. Chaudary/AP Images)

صحت کی عالمگیر سلامتی ہر ایک کے لیے اہم ہے

امریکہ صحت کی عالمگیر سلامتی کو فروغ دیتا ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے شراکت داری کرتا ہے کہ دنیا بھر میں کمیونٹیاں صحت عامہ کو لاحق خطرات کو روک سکیں، ان کا پتہ چلا سکیں اور ان سے نمٹنے سکیں۔
ویکسین لگوانے کے لیے بچے قطار میں کھڑے ہیں (U.S. Government)

امریکہ کی دنیا بھر میں کووڈ-19 ویکسینوں کی فراہمی [تازہ ترین...

امریکہ کووڈ-19 کی ویکسینوں کی اربوں خوراکیں بطور عطیہ دے رہا ہے، ویکسینیں فراہم کرنے والے کوویکس نامی پروگرام اور دنیا بھر کے ممالک کو طبی امدادی سامان فراہم کرنے کے لیے فنڈ فراہم کر رہا ہے۔
سنتھیا اوچے گوئکو دفتر کے دروازے کے سامنے کھڑی ہیں جس پر 'کونسلر' کا سائن لگا ہوا ہے (PEPFAR)

ایڈز کا عالمی دن: دیرپا کامیابی کی حکمت عملی

امریکہ اور اس کے شراکت داروں نے ایچ آئی وی/ایڈز کے کئی ملین مریضوں کی جانیں بچائی ہیں۔ جانیے کہ امریکی صدر کا پیپفار پروگرام صحت کے عالمی چیلنجوں سے کیسے نمٹ رہا ہے۔