صحت کے پروگرام

خاتون اول کا اسرائیل کے ایک مشہور ہسپتال کا دورہ

خاتون اول، میلانیا ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ، سارہ نیتن یاہو کے مہمان کی حیثیت سے یروشلم کے ایک ہسپتال کا دورہ کیا۔

جنگ میں زخمی ہونے والے سابق فوجیوں کی نیک مقصد...

دماغی صحت کے بارے میں آگاہی بڑہانے کی خاطر جنگ میں زخمی ہونے والے دو سابق فوجی، ایک ہفتے میں بوسٹن اور لندن میں، لمبے فاصلے کی کئی میراتھان دوڑوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

بیماریوں کے علاج میں مددگار، مشینی ذہانت سے لیس آلات کی...

مشینی ذہانت سائنسی تحقیق کی اسراعی رفتار بڑھا سکتی ہے۔ امید ہے کہ چین زکربرگ کا پروگرام، میٹا سرچ انجن نئی دریافتیں کر سکے گا۔

کیا ہم کینسر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں؟

کینسر پر تحقیق میں عام طور سے جتنا وقت لگتا ہے، امریکہ اسے نصف کرنے کی کوشش کرے گا۔ دونوں پارٹیوں کے 21ویں صدی کے شافی علاج کے ایکٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے۔
ایک عورت کھڑکی سے عورتوں کو دیکھ رہی ہے۔ (Courtesy of Medic Mobile)

اب آپ کو ایک ورچو وَل طبی کارکن پیغام ٹیکسٹ کرے...

اب ورچوول میڈک، دور دراز اور غربت زدہ علاقوں میں رہنے والوں تک، علاج اور تشخیص کے وسائل پہنچانے کے لیے موبائل مواصلات کو استعمال کرسکتا ہے۔
ایک ماں بچے کو اٹھائے ہوئے ہے جب کہ ایک ڈاکٹر کے ہاتھ میں ویکسین کی ٹیوب ہے۔ (© AP Images)

ذرا اندازہ لگائیے کہ دنیا کا کون سا خطہ خسرے سے...

صحت کی بین الامریکی تنظیم کا کہنا ہے کہ 22 برسوں پر محیط حفاظتی ٹیکوں کی مہموں کے بعد، خسرے کو شمالی، جنوبی اور وسطی امریکہ سے ختم کر دیا گیا ہے۔
چار پِلوں اور کنٹینر کے پیچھے ایک شخص۔ (© AP Images)

خدمت گار کُتّے زندگیاں بچاتے ہیں

کہتے ہیں کہ ہر مرد کا (اور عورت کا) بہترین دوست اس کا کتا ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ خدمت گذار کتے اپنے آقاؤں کی جس طرح مدد کرتے ہیں، وہ آپ کے بہترین دوست بھی تربیت کے بغیر فراہم نہیں کر سکتے۔

دنیا سے چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کرنے والے...

وبائی امراض کے ماہر جنھوں نے تقریباً 40 سال قبل، دنیا کی ایک انتہائی موذی متعدی بیماری، چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کی تھی، انتقال کر گئے۔

‘ فُٹ پاتھ پر نظر آنے والے سائے’ ممکن ہے منشیات...

دنیا بھر میں، بچوں کے منشیات کا عادی ہوجانے کا خطرہ پایا جاتا ہے۔ منشیات کے عادی بچوں کو مخصوص قسم کے علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک نئے پروگرام کے تحت پہلے مشاورت کاروں کو تربیت دی جاتی ہے اور پھر انہیں فیلڈ میں کام کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے۔