آلات اور ٹیکنالوجیاں

تحتہ سفید کے سامنے کھڑا ایک آدمی۔ (© Dan Addison/University of Virginia)

مستقبل کی ضروریات طے کرنے کے لیے امریکی محققین کی کووڈ-19...

دیکھیے کہ کمپیوٹر کے امریکی سائنسدان بیماری کے پھیلاؤ کے وہ ماڈل کس طرح تیار کر رہے ہیں جو پالیسی سازوں کو کووڈ-19 سے نمٹنے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
طبی کارکنوں کا ایک گروپ

امریکی کاروباری اداروں کی کووِڈ-19 سے نمٹنے میں مدد [ویڈیو]

امریکہ کے طول و عرض میں پھیلے چھ ملین سے زائد کاروبار امریکہ اور بیرونی ممالک میں کووِڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کی خاطر زیادہ سے زیادہ مصنوعات تیار کر رہے ہیں۔
محوِ پرواز ایک ڈرون۔ (© Zipline)

گھانا میں کووِڈ-19 کے ٹسٹوں کے لیے امریکی کمپنی کا ڈرونوں...

کیلی فورنیا کی ایک کمپنی گھانا میں کووِڈ-19 سے نمٹنے میں ڈرون ٹکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔ اس سے پہلے یہی کمپنی روانڈا میں خون پہنچانے کے لیے بھی ڈرون ٹکنالوجی کا استعمال کر چکی ہے۔
ایک شہر کا فضائی منظر۔ (© Gianfranco Vivi/Shutterstock)

امریکہ کی طرف سے معیاری ہوا کے ڈیٹا کی فراہمی: دنیا...

امریکی سفارت خانوں کا ہوا کے معیار کی نگرانی کا پروگرام دنیا بھر میں ماحولیاتی ڈیٹا فراہم کر رہا ہے۔ جانیے کہ نگرانی کا یہ پروگرام لوگوں کو اپنی صحتوں کی حفاظت کرنے میں کیسے مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
نیویارک بلڈ سنٹر کے سامنے ایک عورت کی سیلفی۔ (© Diana Berrent)

کووِڈ-19 سے صحت یاب ہونے والوں کے پلازمے کے عطیات

ڈیانا برینٹ نے کووِڈ-19 کو شکست دی اور اس سے صحت یاب ہونے والے اپنے ساتھیوں کی اینٹی باڈی ریسرچ کے لیے پلازمے کا عطیہ دینے کی حوصلہ افزائی کے لیے آن لائن ایک مہم کا آغاز کیا۔ ڈیانا بیرنٹ کے بارے میں جانیے۔
"آئرن لنگز" نامی بستر میں لیٹے پولیو کے ایک مریض کے اردگرد کھڑے طبی عملے کے ارکان۔ (© AP Images)

امریکہ نے پولیو کو کس طرح شکست دی

پولیو کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پوری ایک صدی لگی۔ جانیے کہ امریکی اسے شکست دینے کے لیے کیسے باہر نکلے اور ویکسینوں میں سے ایک ویکسین بیرونی ممالک میں پولیو کو کیسے کم کر رہی ہے۔
باڑ کے پیچھے کھڑی ماسک پہنے ہوئے ایک عورت۔(© Ariana Cubillos/AP Images)

گوائیڈو کی زیرقیادت وینیز ویلا کا کووِڈ-19 کے خلاف ردعمل

ایسے میں گوائیڈو اور قومی اسمبلی لوگوں کی جانیں بچا رہے ہیں جب مادورو کی سابقہ حکومت وینیزویلا کے شہریوں سے کووِڈ-19 کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے۔
ایک آدمی اپنے بازو میں ٹیکہ لگوا رہا ہے۔ (© Ted S. Warren/AP Images)

امریکہ کی کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری میں پیشرفت

محققین اور سائنسدان لوگوں کو محفوظ بنانے کی خاطر کووِڈ-19 کی ویکسین تیار کرنے کے اپنے اپنے مشنوں میں اہم پیشرفت کر رہے ہیں۔
امریکی پرچم کے قریب کھڑا ایک آدمی چہرے کے ماسک پیک کر رہا ہے۔ (© Julio Cortez/AP Images)

امریکہ کے چھوٹَے کاروباروں کی اپنی پیداواری صلاحیتیں کووِڈ-19 کے مقابلے...

کووِڈ-19 کا مقابلہ کرنے اور زندگیاں بچانے میں صحت عامہ کے کارکنوں کی مدد کرنے کی خاطر چھوٹے کاروباروں کی ایک روزبروز بڑھتی ہوئی تعداد اپنے معمول کے کاموں کو معطل کرتی جا رہی ہے۔