آلات اور ٹیکنالوجیاں
ٹی بی کی دوائیوں کی نگرانی: موبائل فون کے ذریعے
ٹی بی کے علاج کا مطلب وقت پر دوا لینا ہے۔ موبائل ٹکنالوجی کے ذریعے دور دراز علاقوں میں میں رہنے والے مریضوں کی نگرانی اور اس بیماری کے خاتمے میں مدد مل رہی ہے۔.
یہ اہم ایجاد نوزائیدہ بچوں کی جان بچا سکتی ہے
سٹینفورڈ کے ایک انجنیئر نے بیمپو کے نام سے کلائی پر پہننے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو بچوں میں سردی کی وجہ سے جسمانی حرارت کم ہونے کا بتاتا ہے۔ ٹائم رسالے نے اسے 2017 کی چوٹی کی ایجاد قرار دیا ہے۔
ایک خاتون اپنے شمسی سوٹ کیس کے ذریعے صحت عامہ میں...
لارا سٹیچل اور ان کے شوہر کو بعض دیہی طبی مراکز میں قابل اعتبار بجلی کی کمی دیکھ کر حیرانگی ہوئی اور انہوں نے شمسی بجلی کا دستی نظام تیار کیا۔
معمولی شروعات سے ایک عالیشان طبی مرکز تک
ریاست منیسوٹا معروفِ زمانہ میو کلینک کی وجہ سے جانی جاتی ہے. لیکن یہ ریاست طبی سرگرمیوں کا ایک مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ اس میدان میں جدت طرازی اور پہل کاری کی بنیاد بھی ہے۔
ایک کاغذی کھلونا کیسے طبی معجزہ بنا
سٹینفورڈ کے ایک محقق نے گھومنے والے ایک کھلونے سے متاثر ہوکر، 20 سینٹ میں ایک ایسا کاغذی سینٹری فیوج تیار کیا ہے جو دنیا بھر میں علاج معالجے کے تشخیص کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔
عنقریب آپ قدرتی آفات کے حل پرِنٹ کر سکیں گے
جب بڑے پیمانے پر کوئی قدرتی آفت آتی ہے، تو بحالی کے عمل میں غذا، نئی جلد، نقشے اور تعمیراتی سامان کی فراہمی میں "پرنٹ" کا بٹن دبانا شامل ہو سکتا ہے۔
کیا آپ کو زکام ہونے والا ہے؟ اپنے ٹکنیکل آلات پر...
ایسے آلات جو کسی فرد کے اٹھائے ہوئے قدموں کا حساب رکھتے ہیں، لوگوں کی صحت کی دیکھ بھال سے متعلق جلد ہی بہت زیادہ کام معمول کے مطابق کرنے لگیں گے۔
مریضوں کے لئے امید کی کرن: جارح سرطان کی نئی دوا
ایک جدید حوصلہ افزاء دوا سے ایسے سرطانوں کا علاج کیا جا سکتا ہے جو تیزی سے پھیلتے ہیں اور ان کا علاج کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ ایسے سرطانوں میں دیگر سرطانوں کے علاوہ بیضہ دانی اور پھیپھڑوں کے سرطان بھی شامل ہیں۔
اب آپ کو ایک ورچو وَل طبی کارکن پیغام ٹیکسٹ کرے...
اب ورچوول میڈک، دور دراز اور غربت زدہ علاقوں میں رہنے والوں تک، علاج اور تشخیص کے وسائل پہنچانے کے لیے موبائل مواصلات کو استعمال کرسکتا ہے۔