انسانی حقوق
ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کے فاخرانہ مہینے کا جشن
جانیے کہ امریکی اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگ جون کے مہینے میں ایل جی بی ٹی کیو کے فخر کا جشن کیوں مناتے ہیں۔
نسوانی ختنے کے خلاف گیمبیا کی ایک خاتون کی جدوجہد
بیٹی کی پیدائش سے جاہا ڈوکورے کو دنیا بھر میں لڑکیوں پر روا رکھے جانے والے اس اذیت ناک اور طبی اعتبار سے غیرضروری عمل کے خاتمے کے لیے کام کی تحریک ملی۔
ایران کا 41 سالہ “ذہانت کا انخلا”
ایک اندازے کے مطابق 1979 میں آنے والے ایرانی انقلاب کے بعد 50 لاکھ ایرانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور اِن میں سے اکثریت تعلیم یافتہ ایرانیوں کی ہے۔
ایران نے تہران کے علاقے میں 17 لاکھ افراد کو...
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی ایک رپورٹ میں ایران کی انقلابی حکومت کے جھوٹوں اور ایرانی شہریوں پر کی جانے والی اِن کی زیادتیوں کو افشاء کیا گیا ہے۔
اپنے نظریات کے بارے میں امریکیوں کا اظہارِ خیال
جمہوریتوں میں خیالات کے آزادانہ اظہار کی حوصلہ شکنی نہیں بلکہ اس کو فروغ دیا جاتا ہے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک تقریر کی آزادی، امریکہ کے خمیر میں شامل رہی ہے۔
دنیا بھر میں ہولوکاسٹ کی یادگاریں
27 جنوری کو ہولوکاسٹ کاعالمی دن منایا جاتا ہے۔ ہولوکاسٹ کے متاثرین کو مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا بھر میں بنائی گئی بعض یادگاریں ملاحظہ کیجیے۔
خود ناانصافی کا شکار ہونے والی پیرو کی خاتون عورتوں کے...
سنڈی آرلیٹ کونٹریراس باتستا عورتوں پر کیے جانے والے گھریلو تشدد اور اِن کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی کے خلافف پیرو اور پورے خطے میں عوامی سطح پر چلنے والی تحریک کی قیادت کر رہی ہیں۔
مذہبی آزادی کا تحفظ: امریکہ کی بڑی ترجیح
مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے اور یہ امریکہ کی ایک اونچے درجے کی ترجیح ہے۔ محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ میں مذہبی آزادی کی پامالیوں کا احوال درج ہوتا ہے۔
مذہبی ظلم و زیادتیوں کا شکار ہونے والے افراد کی متاثرکن...
واشنگٹن میں ہونے والی مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے دینی علما کی دوسری سالانہ کانفرنس میں مذہبی بنیاد پر روا رکھی جانے والی زیادتیوں کا شکار ہونے والوں نے اپنی اپنی کہانیاں سنائیں۔