انسانی فلاح و بہبود کے لیے امداد

Police on motorcycles escort trucks on a highway (© Fernando Vergara/AP Images)

وینیز ویلا کے لوگوں کے لیے امریکی امداد: تصاویر کے آئینے...

خوراک اور دوائیوں کی قلتوں کے دوران امریکہ وینیز ویلا کے عوام تک انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد پہنچانے پر کام کر رہا ہہے۔
A woman retrieves a teddy bear amongst the debris in the aftermath of super typhoon Haiyan (© Erik De Castro/Reuters)

جب فلپائن میں طوفان آتے ہیں تو امریکہ امداد کو پہنچتا...

فلپائن میں جب طوفان آتے ہیں تو امریکہ کے اس اتحادی کو علم ہوتا ہے کہ وہ امریکی امداد پر بھروسہ کر سکتا ہے۔ تاہم امریکہ غیر ہنگامی صورت حالات میں بھی فلپائن کی مدد کرتا ہے۔
Girls in shanty town walking over precarious bridge (© Altaf Qadri/AP Images)

روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے عالمی امدادی کوششوں میں امریکہ کا...

عالمی اور تعمیراتی ٹیموں کی کاوشوں کی وجہ سے بنگلہ دیش کے علاقے کاکسز بازار میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپوں میں پناہ گزینوں نے مون سون کا موسم کسی خطرے کے بغیر آرام سے گزارا۔

امریکہ کی انڈونیشیا کو امدادی سامان کی فراہمی [وڈیو]

جانیے کہ امریکہ انڈونیشیا کے جزیرے سلویسی پر آنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی کے متاثرین کی کس طرح مدد کر رہا ہے۔
Woman helping child wash hands (U.S. Air Force Senior Airman Brittany A. Chase)

“پیسیفک اینجل” کی سری لنکا میں صحت کے شعبے میں...

دیکھیے کہ امریکی اور سری لنکن افواج اور دیگر سرکاری اہلکاروں نے انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں اور کسی آفات سے نمٹنے کی تیاری کے لیے کس طرح اکٹھے مل کر کام کیا۔
Woman walking down a flooded village street (© Jes Aznar/Getty Images)

لاؤس میں ڈیم ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب کے متاثرین کے...

امریکہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ساتھ مل کر لاؤس کے صوبے اٹیپُو میں سیلاب کے متاثرین کو پینے کے صاف پانی اور حفظان صحت کی سہولتوں کی فراہمی کا کام کر رہا ہے۔
Line of people standing next to a building (© A.M. Ahad/AP Images)

انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد میں امریکہ سرفہرست

جب جنگیں، زلزے، قحط اور دیگر آفات ٹوٹ پڑتی ہیں اور کروڑوں لوگ مصائب کا شکار ہوجاتے ہیں تو مدد کو پہنچنے کے لیے سب سے زیادہ فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ سب سے زیادہ رقم فراہم کرتا ہے۔
میزائل بردار تباہ کن جہاز یو ایس ایس سیمپسن (U.S. Navy)

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں امریکی بحریہ...

نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس سیمپسن اور اس پر موجود دو ہیلی کاپٹر نیوزی لینڈ میں انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہے ہیں۔
کینیائی بچے باہر کھڑے ہیں۔(© AP Images)

کینیا میں ٹی بی سے بچوں میں ہونے والی اموات میں...

کینیا قومی سطح پر ایک ایسا پروگرام شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں بچوں کو دی جانے والی ٹی بی کی دواوًں کو خوش ذائقہ بنا کر ان کی دوا کی پوری خوراک لینے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔