انسانی فلاح و بہبود کے لیے امداد

ایک عورت دوسری عورت کے بازو میں ویکسین کا ٹیکہ لگا رہی ہے (© Andre Penner/AP Images)

برازیل کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں امریکہ اور بین الاقوامی...

امریکہ اور بین الاقوامی تنظیمیں برازیل کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے لیے برازیل کو ویکسین کی خوراکیں اور طبی آلات فراہم کر رہی ہیں۔
جو بائیڈن باہر رکھے ڈائس کے پیچھے کھڑے تقریر کر رہے ہیں اور ایک آدمی ان کے قریب کھڑا ہے۔ (© Patrick Semansky/AP Images)

کووڈ-19 کے خلاف عالمی جدوجہد میں امریکہ ویکسین کی 50 کروڑ...

امریکہ ترقی پذیر ممالک کو بطور عطیہ دینے اور اس وبائی بیماری کو ختم کرنے میں مدد کرنے کے لیے کووڈ-19 ویکسیسن کی پچاس کروڑ خوراکیں خرید رہا ہے۔
ہاتھ میں پکڑا ہوا گلوب اور یہ عبارت: "ہمیں زیادہ شمولیت اور مساوات والی دنیا پیدا کرنا ہوگی" (State Dept.)

امریکہ کی مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر شمولیت کی...

امریکہ ظلم و زیادتیوں سے بھاگ کر آنے والوں کو امید اور محفوظ جگہ فراہم کر رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ شمولیت سے لوگوں کو اپنے دکھ بھولنے اور سیکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
ایک عورت کو کورونا کا ٹیکہ لگایا جا رہے اور باقی لوگ انتظار کر رہے ہیں (© Rajanish Kakade/AP Images)

امریکہ کا دنیا بھر میں ویکسین کے عطیات دینے کا اعلان

امریکہ نے کوویکس پروگرام کے تحت اور کورونا وائرس کے بحرانوں کا براہ راست سامنا کرنے والے ممالک کو کووڈ-19 ویکسین کی 25 ملین خوراکوں کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
وردیوں والے آدمیوں کی قطار میں سب سے آگے والا آدمی ہاتھ میں پستول پکڑے بحری جہاز کے دروازے پر۔ (U.S. Navy/Mass Communication Specialist 2nd Class Tamara Vaughn)

امریکہ کی افریقی کمان کا اپنے شراکت داروں کی سلامتی کے...

امریکہ کی افریقی کمان افریقی ممالک کی دہشت گرد گروہوں کے خاتمے اور کووڈ-19 سے نمٹنے میں مدد کر رہی ہے۔ ایفری کام کے بہت سی شراکت داریوں کے بارے میں مزید جانیے۔

امداد کے 20 سال: افریقہ میں صحت عامہ کے لیے امریکہ...

امریکہ زیریں صحارا کے افریقی ممالک کو سب سے زیادہ عطیات دینے والا ملک ہے اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والا ایک سرکردہ شراکت کار ہے۔ اس مقصد کے لیے امریکہ 250 ملین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ چکا ہے۔
جو بائیڈن سٹیج پر تقریر کر رہے ہیں اور کملا ہیرس اُن کے پیچھے کھڑی ہیں۔ (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ دنیا کے لیے “ویکسینوں کا اسلحہ خانہ” ہوگا: صدر بائیڈن

امریکہ کا دنیا بھر میں 80 ملین خوراکیں تقسیم کرنے کا پروگرام ہے۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اس وبائی مرض کو ختم کرنے کی کوششوں کی قیادت کرنے والا ملک ہوگا۔
ہوائی اڈے پر ٹریلروں پر رکھے بڑے بڑے بنڈلوں کے برابر کھڑا طیارہ (Nicholas Geboy/USAID)

‘ہم ہر ممکنہ طریقے سے بھارت کی مدد کریں گے’: نائب...

جانیے کہ امریکہ امدادی سامان اور مہارت فراہم کر کے کس طرح بھارت کی حکومت کے کووڈ-19 میں حالیہ اضافے سے نمٹنے میں مدد کر رہا ہے۔

پوری دنیا میں کووڈ-19 کی ویکسینیں لگانے میں امریکہ اور کوویکس...

امریکہ پوری دنیا میں منصفانہ طور پر کووڈ-19 کی ویکسینیں تقسیم کرنے کے لیے کوویکس منصوبے میں مدد کر رہا ہے۔ کووڈ-19 وبا کو ختم کرنے کی اس کوشش کے بارے میں مزید جانیے۔