انسانی فلاح و بہبود کے لیے امداد

سٹیج پر وزیر خارجہ پومپیو تقریر کر رہے ہیں اور دو بیٹھے ہوئے فرد سن رہے ہیں (State Dept./Ron Przysucha)

امریکہ کی کووڈ-19 کے عالمی ردعمل میں قیادت برقرار

امریکی حکومت نے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو 20.5 ارب ڈالر سے زائد کی امداد دی ہے۔ اس فنڈنگ کے بارے میں مزید جانیے۔
چھ مرد اور عورتوں کی قریب سے لی گئی تصاویر جن میں سے تین نے ماسک پہن رکھے ہیں (USAID)

کووڈ-19 کی اگلی صفوں میں کام کرنے والے چھ طبی...

دنیا کے مختلف حصوں میں کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے والے طبی کارکنوں نے یو ایس ایڈ کی صحت کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاریوں سے فائدہ اٹھایا ہے۔ اِن میں سے کچھ کے بارے میں جانیے۔
نقشے میں امریکہ اور کیریبین ممالک کو دکھایا گیا ہے (© Artalis/Shutterstock)

کووڈ-19 کے خلاف کیریبین ممالک کی جنگ میں امریکہ کی مدد

امریکہ کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے کیریبین ممالک کو طبی سامان فراہم کررہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے کہ کس طرح امدادی پروگرام خطے کے عوام کی مدد کر رہے ہیں۔
ٹرک سے پانی کی بڑی بڑی بوتلیں اتارتے ہوئے لوگ (© The Coca-Cola Company)

امریکہ کے نجی شعبے کی کووڈ-19 سے نمٹنے میں آسیان ممالک...

امریکی کمپنیاں پیسوں اور طبی سازوسامان کی شکل میں عطیات کے ذریعے آسیان کے رکن ممالک کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کر رہی ہیں۔
video

امداد کے 20 سال: افریقہ میں صحت عامہ کے لیے امریکہ...

امریکہ زیریں صحارا کے افریقی ممالک کو سب سے زیادہ عطیات دینے والا ملک ہے اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والا ایک سرکردہ شراکت کار ہے۔ اس مقصد کے لیے امریکہ 250 ملین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ چکا ہے۔
چارپائی پر لگی مچھر دانی کے اندر ایک عورت نے رنگدار کپڑے میں لپٹے بچے کو اٹھا رکھا ہے (Anthony Abu/GHSC-PSM/USAID)

صدر کے ملیریا کے پروگرام کی 15 کامیابیاں

امریکی صدر کے ملیریا کے پروگرام کے قیام کی پندرھویں سالگرہ کے موقع پر دیکھیے کے اس پروگرام نے دنیا بھر میں ملیریا کی لعنت کے خلاف جنگ کو کس طرح تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
نلکے کے نیچے ہاتھ دھوتی ہوئی ایک عورت (© Mercy Corps)

امریکی امدادی تنظیموں کی کمزور افراد کو کووڈ-19 کے خلاف تحفظ...

امریکی امدادی تنظیمیں کووڈ-19 کے خلاف عالمی جدوجہد میں دنیا کی مدد کر رہی ہیں۔ دیکھیے کہ یہ تنظیمیں دنیا کے کمزور ترین طبقات کی مدد کس طرح کر رہی ہیں۔
لوگ سٹریچر پر ڈالے ایک آدمی کو اٹھائے دھوئیں اور ملبے سے گزر رہے ہیں (© Amer Almohibany/AFP/Getty Images)

سال 2020 کا گاندھی امن ایوارڈ دو شامیوں کے نام

سال 2020 کا گاندھی امن انعام حاصل کرنے والوں میں اپنے شامی ورثے کے علاوہ اور بھی بہت کچھ مشترک ہے۔ دونوں نے اپنے آبائی وطن کے جنگ زدہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کر چکے ہیں۔
خیموں کے درمیان کھڑے لوگ۔ (© Mary Altaffer/AP Images)

امریکہ کے مذہبی طبقات کی دنیا بھرمیں کووڈ-19 کے خلاف جنگ...

امریکہ میں مذہبی خیراتی ادارے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کر رہے ہیں۔ دیکھیے کہ ملک کے اندر اور ملک کے باہر یہ مذہبی گروپ اس عالمی وبا سے کس طرح نمٹ رہے ہیں۔