انسانی فلاح و بہبود کے لیے امداد

Line of people standing next to a building (© A.M. Ahad/AP Images)

انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد میں امریکہ سرفہرست

جب جنگیں، زلزے، قحط اور دیگر آفات ٹوٹ پڑتی ہیں اور کروڑوں لوگ مصائب کا شکار ہوجاتے ہیں تو مدد کو پہنچنے کے لیے سب سے زیادہ فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ سب سے زیادہ رقم فراہم کرتا ہے۔
میزائل بردار تباہ کن جہاز یو ایس ایس سیمپسن (U.S. Navy)

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں امریکی بحریہ...

نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس سیمپسن اور اس پر موجود دو ہیلی کاپٹر نیوزی لینڈ میں انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہے ہیں۔
کینیائی بچے باہر کھڑے ہیں۔(© AP Images)

کینیا میں ٹی بی سے بچوں میں ہونے والی اموات میں...

کینیا قومی سطح پر ایک ایسا پروگرام شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں بچوں کو دی جانے والی ٹی بی کی دواوًں کو خوش ذائقہ بنا کر ان کی دوا کی پوری خوراک لینے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

اگر آپ دنیا کو ایک محفوظ جگہ بنانا چاہتے ہیں تو...

امریکہ کے "فیڈ دا فیوچر" یا مستقبل کا پیٹ بھریں نامی پروگرام کے تحت، خوراک کی کمی کی وجہ سے بھوک کا شکار ہونے والے لوگوں، قدرتی آفات کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مہیا کی جانے والی امداد اور اس سے عالمی سلامتی میں ملنے والی مدد کے بارے میں امریکی صدر کی طرف سے نئے قانون کی منظوری اور بین الاقوامی کاوشوں سے متعلق امریکی کردار کی تفصیل۔