محاورے

نائب صدر ہیرس کلاس روم میں بچوں سے باتیں کر رہی ہیں (© Manuel Balce Ceneta/AP)

امریکہ زبانوں سے مالا مال ہے

انگریزی کے علاوہ دیگر زبانیں بولنے والے امریکی گھرانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جانیے کہ اس طرح کے رجحان سے امریکہ اور انگریزی زبان دونوں کیسے فروغ پاتے ہیں۔