ہجرت
ایشیائی نژاد امریکیوں کے نیا قمری سال منانے کے نئے طریقے
اپنی روایات کا پاس کرتے ہوئے امریکی رنگ میں رنگا نیا قمری سال منانے کے لیے لاکھوں ایشیائی نژاد امریکی تیاری کر رہے ہیں۔
بھارتی نژاد امریکی سی ای اوز: ملک کی مشترکہ امنگوں کی...
بہت سے بھارتی نژاد امریکی ٹیکنالوجی کی امریکی کمپنیوں کے سربراہ بننے سے پہلے طالبعلموں کی حیثیت سے امریکہ آئے۔ اِس مضمون میں اُن کی خدمات کے بارے میں مزید جانیے۔
بوسٹن میں قاہرہ کے کھانے متعاف کرانے والا گھرانہ
اُس ماں اور اُس بیٹی سے ملیے جن کا بوسٹن میں ویگن ریستوراں، امریکہ میں روایتی مصری کھانے پیش کرتا ہے۔
امریکی میڈل جیتنے والے نے اعلٰی ریاضی کی تعلیم کو تبدیل...
جون ہہ اس برس ریاضی کا سب سے بڑا ایوارڈ، فیلڈز میڈل جیتنے والے پہلے کوریائی فرد بن گئے۔ مزید معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھیے۔
امریکہ میں کرکٹ
یہ ایک پرانی امریکی کہانی ہے کہ تارکین وطن کسی کھیل سے اپنی محبت کو اپنی نئی کمیونٹیوں میں لے کر آتے ہیں اور پھرعوام میں اس کھیل کے بارے میں دلچسپی پیدا ہو جاتی ہے۔
امریکی عجائب گھروں میں یوکرینی ثقافت کی نمائش
امریکہ میں دس لاکھ سے زائد یوکرینی نژاد امریکی آباد ہیں۔ اُن کی ثقافت کو محفوظ رکھنے کے لیے بہت سے عجائب گھر بنائے گئے ہیں۔
آرٹ کی ایک نمائش میں پیش کی جانے والی مسلمانوں اور...
ورجینیا میں یہودی اور مسلمان آرٹسٹوں کا ایک گروپ ایک نمائش کے ذریعے اپنی اور اپنے خاندان کی امیگریشن کی کہانیاں سنا رہا ہے۔ اس کے بارے میں جانیے.
تنوع امریکہ میں یہودی کمیونٹی کی طویل عرصے سے پہچان بنا...
مئی یہودی امریکیوں کے ورثے کا مہینہ ہے۔ جانیے کہ امریکہ میں یہودی قوم امریکہ کے تنوع کی کس طرح آئینہ داری کرتی ہے اور یہودیت کا چہرہ کیوں تبدیل ہو رہا ہے۔
17 مارچ کو ہر کوئی آئرش ہوتا ہے
لوگ جب سینٹ پیٹرک کے دن کے بارے میں سوچتے ہیں تو وہ عموماً سبز کپڑوں، گائے کے نمکین گوشت، سبز بیئر اور پریڈوں کا سوچتے ہیں۔ اِن میں سے کسی بھی چیز کا تعلق آئرلینڈ سے نہیں۔