ہجرت

آزادی کے مجسمے پر پڑتی ہوئی سورج کی کرنیں (© Cla78/Shutterstock)

بائیڈن کی طرف سے امیگریشن کی امتیازی پابندیوں کا خاتمہ

صدر بائیڈن نے اُس انتظامی حکم نامے اور اُن تین اعلانات کو منسوخ کردیا ہے جن کے ذریعے متعدد مسلمان اور افریقی ممالک کے شہریوں کے امیگریشن ویزوں پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
Group photo outside at State Dept building (State Dept.)

امریکی سفارتی برادری کا ایک لازمی جُز: تنوع

بیرونی ممالک میں امریکی طرز حیات کی بھرپور نمائندگی کرنے کے لیے امریکہ اپنے سفارت کاروں کی برادری میں تنوع کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
فارگو کے نیون سائن والی اور چھوٹی عمارتوں کے درمیان گزرنے والی سڑک پر غروب آفتاب کے وقت چلنے والی گاڑیوں کی لائٹوں سے نکلتی ہوئی روشنیوں کی شعائیں (© FiledIMAGE/Shutterstock)

امریکہ کے وسطی علاقے کے شہروں کا بدلتا ہوا چہرہ

امریکہ کا وسطی علاقہ ملک کے عین وسط میں واقع ہے۔ جانیے کہ یہ علاقہ کیوں ترقی کر رہا ہے اور لوگ جوق در جوق وہاں کیوں منتقل ہو رہے ہیں۔
حفاظتی لباس پہنے عورت ایک لڑکی کا درجہ حرارت معلوم کر رہی ہے (© Pastor Ismael Martinez/Pan de Vida)

کووڈ-19 کے بحران کے دوران امریکہ کی مہاجرین اور نقل مکانی...

جب سے میکسیکو میں کووڈ-19 کی وبا پھیلی ہے تب سے میکسیکو کو امریکہ اور اس کے شراکت دار طبی سامان، پیسہ اور وسائل بطور عطیہ فراہم کر رہے ہیں۔
گھر کے باہر ہاتھ میں ماسک پکڑے کھڑا ایک آدمی (© Kathy Tsai)

این 95 ماسک کا فلٹر ایجاد کرنے والے امریکی سائنس دان...

1990 کی دہائی کے شروع میں پیٹر سائی نے وہ مواد تیار کیا جس سے آج کل این 95 ماسک بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اُن کی ایجاد لاکھوں کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائے گی۔
رتن لال لیبارٹری میں کھڑے ہیں (© World Food Prize)

خوراک کا عالمی انعام: مٹی کے محقق کے نام

ریاست اوہائیو کی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں غذائی سلامتی سے نمٹنے اور مٹی کی صحت پر کام کی وجہ سے سال 2020 کا خوراک کا عالمی انعام حاصل کیا ہے۔
امریکہ کے نقشے سے جڑے آپس میں باتیں کرتے ہوئے بلبلوں کا تصویری خاکہ۔ (State Dept./D. Thompson)

سب کو شمار کرنے کے لیے امریکی مردم شماری کئی ایک...

امریکہ کی سال 2020 کی مردم شماری کے فارم انگریزی کے علاوہ کئی ایک زبانوں میں مہیا کیے جا رہے ہیں۔ جانیے کہ مردم شماری کا بیورو ہر ایک کی گنتی کو کیسے یقینی بنا رہا ہے۔
پس منظر میں دکھائی دینے والے رہائشی علاقے کے سامنے لوہے کی دیوار جس پر کانٹے دار تار لگی ہوئی ہے۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکی سرحدی ادارے کی امیگریشن کے قوانین کے نفاذ کی کاوشیں

امریکی کسٹمز اور سرحدی تحفظ کے محکمے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جنوب مغربی سرحد سے غیرقانونی امیگریشن کو بند کرنے کی پالیسی کارگر ثابت ہو رہی ہے۔
ایک گاڑی اس دیوار کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس پر تاریں لگی ہوئی ہیں۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکی سرحدوں سے غیر قانونی عبوریوں میں مسلسل کمی کے آٹھ...

کیونکہ امریکہ کی جنوبی سرحد کے ساتھ ساتھ دیوار کی تعمیر جاری ہے اس لیے غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے افراد کی گرفتاریوں میں مئی 2019 کے بعد کمی واقع ہوئی ہے۔ سرحدی سلامتی کے بارے میں مزید جانیے۔