یوم آزادی

نیشنل مال پر ہونے والے آتش بازی کے مظاہرے کا ایک منظر۔ (State Dept./D. Thompson)

4 جولائی کو ہونے والے دیگر تاریخی واقعات

4 جولائی 1776 کو امریکہ کے بانیوں نے اعلان آزادی پر دستخط کیے۔ کیا آپ کو اس کے علاوہ چار جولائی کو ہونے والے دیگر تاریخی واقعات کا علم ہے؟
چار جولائی کو ہونے والی ایک پریڈ۔ (© Jeff Gritchen/Digital First Media/Orange County Register/Getty Images)

4 جولائی تصاویر کے آئینے میں: ریاستہائے متحدہ امریکہ کی...

ایسا کون سا تہوار ہے جو ہر کوئی منا سکتا ہے؟ امریکہ میں یہ تہوار یومِ آزادی ہے جو ہر سال 4 جولائی کو منایا جاتا ہے اور اِس میں بے شمار کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور آتشبازی کے مظاہرے ہوتے ہیں۔

4 جولائی کو آتشبازی سے آسمان جگمگا اٹھتا ہے [وڈیو]

ہر سال 4 جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکہ بھر میں لوگ حب الوطنی کا جذبہ دِل میں سموئے آتشبازی کے مظاہروں کو دیکھتے ہیں۔
واشنگٹن کے نیشنل مال پر پانی کے بڑے تالاب کے قریب لوگ آتشبازی کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں (© Carlos Barria/Reuters)

چار جولائی: ایک امریکی تہوار کی تکریم [تصویری جھلکیاں]

امریکی چار جولائی کو یوم آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ اس مضمون میں آتشبازی اور موسیقی کے براہ راست پروگراموں کی روایات کے بارے میں مزید جانیے۔

امریکیوں کا 4 جولائی کا جشن [ویڈیو]

چار جولائی ایک مکرم امریکی تہوار ہے جو آتش بازیوں، باربی کیو، اور پکنکوں سے عبارت ہے۔ اس تہوار کے پیچھے کارفرما جذبے کے بارے میں جانیے۔
Woman raising her hand to take an oath (© Matt McClain/The Washington Post/Getty Images)

نئے امریکیوں کو شہریت دئیے جانے میں 4 جولائی کی اہمیت

دنیا بھر سے آئے ہوئے تارکین وطن اس سال 4 جولائی کو امریکہ کے یوم آزادی والے دن امریکی شہری بننے پر اپنی شہریت کا حلف اٹھائیں گے۔

امریکی جمہوریت کا آغاز اور اس کی تعمیر کا لاامتناعی عمل

واشنگٹن میں سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن کی ایک نئی نمائش میں قدیم اشیا اور قیمتی تاریخی مواد کو استعمال کرتے ہوئے امریکی جمہوریت کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔

4 جولائی کو امریکہ کا شہری بننا

4 جولائی کو جب امریکہ اپنی سالگرہ منا رہا ہوگا تو دنیا بھر سے آئے ہوئے تارکین وطن امریکی شہریوں کے طور پر حلف اٹھا رہے ہوں گے۔

4 جولائی کا مفت پوسٹر

امریکہ 4 جولائی کو اپنا یومِ آزادی مناتا ہے۔ یہ 1776ء کا وہ دن ہے جب ملک کے بانیوں نے نے آزادی کے اعلامیے کی منظوری دی تھی۔ یہ پوسٹر ملاحظہ فرمائیے۔