بھارت
جنوبی ایشیا میں صاف توانائی تک رسائی کو عام کرنا
امریکہ اور جنوبی ایشیا کے شراکت آلودگی سے پاک توانائی کے پراجیکٹوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ اس مضمون سے جانیے کہ یہ پراجیکٹ بجلی تک رسائی میں کس طرح اضافہ کر رہے ہیں۔
کاروبار اور ٹکنالوجی کو فروغ دینے والے امریکہ اور بھارت کے...
امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارت پھل پھول رہی ہے۔ اس مضمون سے جانیے کہ یہ بڑھتے ہوئے تعلقات روزگار کے مواقعوں میں کس طرح اضافہ کر رہے ہیں اور ماحول دوست صاف توانائی کو فروغ دے رہے ہیں۔
بلنکن کا امریکہ اور بھارت کے درمیان موجود ‘گہرے تعلقات’...
امریکہ اور بھارت کی شراکت داری دونوں ممالک میں زندگی کو بہتر بناتی ہے۔ اُن کے قریبی تعلقات اور باہمی طور پر مفید تعاون کے بارے میں مزید جانیے۔
بھارت میں بچوں کی پیدائش کو محفوظ بنانا
دیکھیے کہ یو ایس ایڈ اور بھارت کی حکومت شراکت کاری نے بچوں کی محفوظ پیدائش کے لیے ڈیلیوری روم اور لیبر روم کو کیسے تبدیل کر دیا ہے۔
بحرہند و بحرالکاہل کے مستقبل کی صورت گری کرنے والے نوجوان...
بحرہند و بحرالکاہل کے خطے سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوان سکالر فوری مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے اکٹھے مل کر کام کر رہے ہیں۔
امریکہ میں بھارتی طالبعلموں کی ریکارڈ تعداد
امریکہ نے 2022 میں بھارتی طالبعلموں کو سب سے زیادہ ویزے دیئے۔ اس بارے میں مزید جانیے کہ یہ تعلیمی رشتہ دونوں ممالک کے لیے کیسے مفید ثابت ہو رہا ہے۔
خوشحال اور محفوظ بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت کار
امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں شراکت داریوں کو مضبوط بنا رہا ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ کی یہ کاوشیں متعلقہ ممالک کو اکیسویں صدی کے چیلنجوں سے نمٹے میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔
بھارتی نژاد امریکی سی ای اوز: ملک کی مشترکہ امنگوں کی...
بہت سے بھارتی نژاد امریکی ٹیکنالوجی کی امریکی کمپنیوں کے سربراہ بننے سے پہلے طالبعلموں کی حیثیت سے امریکہ آئے۔ اِس مضمون میں اُن کی خدمات کے بارے میں مزید جانیے۔
بھارت میں محنت کش خواتین کی حامی امریکی کمپنی
محکمہ خارجہ کا سالانہ 'کارپوریٹ ایکسیلنس' (اے سی ای) ایوارڈ حاصل کرنے والی کمپنی، گیپ اِنک کے بارے میں پڑھیے۔