بھارت

نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن تقریر کر رہی ہیں اور پس منظر میں پرچم لگے ہوئے ہیں۔ (State Dept./Freddie Everett)

امریکہ بحرہند و بحرالکاہل کے ‘متحرک اور ترقی پذیر’ شراکت داروں...

امریک اور بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت دار کووڈ-19 سے لے کر ماحولیاتی تبدیلی جیسے دنیا کے سنگین ترین مسائل سے نمٹ رہے ہیں۔
ہوائی اڈے پر ٹریلروں پر رکھے بڑے بڑے بنڈلوں کے برابر کھڑا طیارہ (Nicholas Geboy/USAID)

‘ہم ہر ممکنہ طریقے سے بھارت کی مدد کریں گے’: نائب...

جانیے کہ امریکہ امدادی سامان اور مہارت فراہم کر کے کس طرح بھارت کی حکومت کے کووڈ-19 میں حالیہ اضافے سے نمٹنے میں مدد کر رہا ہے۔
فلاڈیلفیا میں ویکسین لگانے کے ایک مرکز میں فلاڈیلفیا فائر ڈیپارٹمنٹ کا ایک کارکن کووڈ-19 کی جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی ایک خوراک تیار کر رہا ہے۔ (© Matt Rourke/AP Images)

امریکہ کی کووڈ-19 ویکسینوں کے جملہ حقوق کے قوانین کے تحت...

کورونا وائرس کے لیے ویکسینوں کی تیاری میں اضافہ کرنے کی خاطر امریکہ کورونا وائرس کی ویکسینیں دریافت کرنے والوں کو املاک دانش کے حقوق کے تحت حاصل قانونی تحفظات سے استثنا کی حمایت کر رہا ہے۔ ویکسینوں تک عالمگیر رسائی کو بہتر بنانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
کووڈ-19 کے نشانوں والے شیشے سے نظر آنے والے کووڈ-19 ویکسین لگوانے کے منتظر لوگ (© Altaf Qadri/AP Images)

بھارت میں کووڈ-19 وبا کے شدید پھیلاؤ کے دوران ہنگامی بنیادوں...

امریکہ ہنگامی بنیادوں پر بھارت کو وینٹی لیٹروں سے لے کر آکسیجن اورکورونا وائرس کے تیزی سے ٹیسٹ کرنے والی کٹوں تک مشتمل امدادی سامان فراہم کر رہا ہے تاکہ بھارت ملک میں آنے والی کووڈ-19 کی حالیہ لہر سے نمٹ سکے۔
عالمی لیڈروں کی ویڈیو کانفرنس دکھانے والی کمپیوٹر کی سکرین (© AP Images)

عالمی اخراجوں کی حدود مقرر کرنے کے عالمی لیڈروں کے وعدے

صدر بائیڈن کی موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں لیڈروں کی سربراہی ورچوئل کانفرنس کے دوران، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سربراہان حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم وعدے کیے ہیں۔
گریجوایشن لباس پہنے طلبا کی ایک بڑی تعداد (© Nicolaus Czarnecki/ZUMAPRESS.com/Alamy Live News)

بھارتی طلبا کا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا اولین انتخاب:...

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند بھارتی طلبا کے لیے امریکہ بدستور اولین ترجیح ہے۔ امریکہ میں اُن کے تجربات کے بارے میں مزید جانیے۔
لائڈ آسٹن (درمیان میں) اور سرخ وردی والا آدمی سرخ قالین پر چلتے ہوئے، وردیوں میں ملبوس اور موسیقی کے آلات اٹھائے ہوئے لوگوں کے قریب سے گرز رہے ہیں (© Manish Swarup/AP Images)

امریکہ اور بھارت کی شراکت داری ‘بدستور مستحکم اور مضبوط’ ہے:...

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے امریکہ اور بھارت کی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور بحرہند و بحرالکاہل کے خطے میں سلامتی کو فروغ دینے کے لیے بھارتی راہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔
پانی میں نظر آنے والا عمارتوں اور چھتری لے کر چلتے ہوئے آدمی کے عکس (© Arun Sankar/AFP/Getty Images)

دنیا میں اور بھارت میں صاف پانی کا مستقبل کیا ہے؟

چنئی میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے عوام کو پانی کی پائیدار نظامت کاری کے بارے میں آگاہی دینے کی خاطر سمتھسونین انسٹی ٹیوشن اور کیئر ٹرسٹ ارتھ کے ساتھ مل کر کام کیا۔
شوخ رنگوں والے لباس پہنے ناچتے ہوئے لوگ (© Sanjeev Verma/Hindustan Times/Getty Images)

امریکہ کی جے پور کے ادبی میلے میں آب و ہوا...

نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے اس سال کے جے پور کے ادبی میلے میں آب و ہوا کی تبدیلی کے موضوع پر جوناتھن سیفران فوئر کی حالیہ ترین کتاب کے بارے میں ایک سیشن کی سرپرستی کی۔