انڈونیشیا
انڈونیشیا میں کافی کے کاشت کاروں کی مدد
انڈونیشیا میں کافی کے کاشت کاروں، بالخصوص خواتین کاشت کاروں کو قرض حاصل کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اِس مضمون سے جانیے کہ امریکی مدد سے چلنے والے پروگرام کس طرح اُن کی مدد کر رہے ہیں۔
خوشحال اور محفوظ بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت کار
امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں شراکت داریوں کو مضبوط بنا رہا ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ کی یہ کاوشیں متعلقہ ممالک کو اکیسویں صدی کے چیلنجوں سے نمٹے میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔
امریکہ: بحرہند و بحرالکاہل میں ایک ‘ثابت قدم’ شراکت کار
امریکہ خوشحالی اور سلامتی کو بڑھانے اور کووڈ- 19 کی وبا سے نمٹنے کے لیے بحرہند و بحرالکاہل کے پورے خطے میں شراکت داری کو بڑھا رہا ہے۔
جہاز رانی کے چینی دعووں پر مشرقی ایشیائی ممالک کا چین...
جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک بحیرہ جنوبی چین میں چین کے توسیع پسندانہ دعووں پرعوامی جمہوریہ چین کا سامنا کر رہے ہیں۔
بحرہند و بحرالکاہل میں انرجی سکیورٹی کو مضبوط بنانا
بحرہند و بحرالکاہل کے ممالک کے ساتھ امریکہ، نجی اور سرکاری شراکت کاریوں کے ذریعے خطے میں توانائی کے منصوبوں پر کام کرتا ہے۔