تنوع

ایک آدمی اپنے بازو میں ٹیکہ لگوا رہا ہے۔ (© Ted S. Warren/AP Images)

امریکہ کی کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری میں پیشرفت

محققین اور سائنسدان لوگوں کو محفوظ بنانے کی خاطر کووِڈ-19 کی ویکسین تیار کرنے کے اپنے اپنے مشنوں میں اہم پیشرفت کر رہے ہیں۔
پہاڑ پر کھلے جنگلی پھول۔ (NPS/James Pfeiffenberger)

پانچ قومی پارکوں کی ورچوئل سیر

کیا آپ اِن پانچ نیشنل پارکوں کی سیر کو نہیں جا سکتے؟ گوگل اور نیشنل پارک سروس کی شراکت کاری کی وجہ سے، کوئی بھی شخص اپنے گھر میں بیٹھے اِن پارکوں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔
میز پر پڑی بوتلوں کے پاس ایک آدمی کھڑا ہے۔ (© Litchfield Distillery)

کووڈ۔19 کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی نجی شعبے کی سرگرمیوں...

آزاد منڈی کی معیشت کی بدولت امریکہ میں نجی کمپنیاں کووڈ۔19 کی وبا کے دوران مدد کرنے کے لیے اپنی اشیا کی پیداوار میں اضافہ کر رہی ہیں۔
ارد گرد پھیلے سائنسی آلات، کاغذات کے درمیان اور تختہ سیاہ کے سامنے دو افراد۔ (© Bill Denison/Drew University/Getty Images)

امریکہ تعلیمی آزادی کا تحفظ کیسے کرتا ہے

تعلیمی آزادی کا مطلب آزادی سے مطالعہ کرنا، سیکھنا، مل جل کر کام کرنا اور آزادانہ طور پر شائع کرنا ہے۔ اسی لیے تحقیق اور جدت طرازی کے لیے، تعلیمی آزادی بہت ضروری ہے اور اس کی حفاظت کی جانی چاہیے۔
پودوں کے سبز ڈنٹھلوں کے درمیان کھڑا ایک روبوٹ۔ (© EarthSense Inc.)

فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لیے کسانوں کا روبوٹ کا...

ایلانائے یونیورسٹی کا تیار کردہ ایک روبوٹ کسانوں کی فصلوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوار اور منافعحاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔
ای سی جی اور دل کا تصویری خاکہ۔ (© Shutterstock)

امراض قلب کے علاج میں مدد کے لیے مصنوعی ذہانت کا...

امریکی کمپنیاں بیماریوں کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہیں۔ جانیے کہ ایک نئے سافٹ ویئر کے نتیجے میں دل کے امراض کی شروع میں ہی کیسے تشخیص کی جا سکے گی۔
حاشیوں کے ڈیٹا کے ہمراہ قطار اندر قطار تصویریں۔ (© Evgeniy Kalinovskiy/Shutterstock)

مصنوعی ذہانت کی مدد سے دماغی کینسر کی تشخیص

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنوعی ذہانت سے کی جانے والی تشخیص اتنی ہی کامیاب ہوتی ہے جتنی کامیاب ڈاکٹروں کی جانب سے کی جانے والی کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ اور ہاں مصنوعی ذہانت تشخیص بھی تیزی سے کرتی ہے۔
مسکراتے ہوۓ لوگوں کا گروہ (© Vyash Hirasingh)

سورينام کے نوجوانوں کی روبوٹس کے شعبے ميں کاميابی

سرينام ميں ايک گروپ نوجوانوں کو تربيت فراہم کرتا ہے تا کہ وہ عالمی سطح پر ربوٹکس کے مقابلوں ميں شرکت کر سکيں اور نئ نسل کے تخليق کاروں کو متحرک کر سکيں۔
قوسی سکرینوں کے نیچے کھڑے لوگ۔ (© Mario Tama/Getty Images)

امریکہ کا "ٹیک شو”: نئی ایجادات اور نئے آلات

اس ہفتے لاس ویگاس میں سی ای ایس 2020 نمائش میں شرکت کرنے کے لیے دنیا بھر کے کاروباری نظامت کار اور موجدین جمع ہوئے۔ چند ایک ایجادات کی تفصیلات اس مضمون میں بیان کی گئی ہیں۔