تنوع

ناسا کے آواز سے تیز رفتار کم شور والے اڑتے ہوئے طیارے کا ایک تصویری خاکہ۔ (NASA)

ناسا کا جہاز: آواز سے تیز رفتار سفر کی جانب ایک...

ناسا، ایکس 59 کیو ایس ایس ٹی نامی اُس تجرباتی طیارے کے پرزورں کو جوڑ کر طیارہ بنانے کی منظوری عنقریب دے دیگا جس کے صوتی دھماکے کی آواز بہت ہی کم ہو گی۔
تیل کی برآمدات اور کشتیوں کے تصویری خاکے۔ (Energy Information Administration)

توانائی کی امریکی پیداوار میں اضافے کی وضاحت: محض دو الفاظ...

مسلسل اختراعات کے ذریعے امریکہ غیر ملکی ایندھن پر انحصار کرنے سے لے کر حقیقی معنوں میں تیل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔
اسمبلی لائن پر کاریں بناتے ہوئے روبوٹ۔ (© Shutterstock)

ٹکنالوجی سے امریکی مصنوعات سازی میں انقلابی تبدیلی

امریکہ سمارٹ مصنوعات سازی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس میں روبوٹکس اور خودکاری کو باہم انداز سے مربوط کیا جاتا ہے۔ سمارٹ فیکٹریاں زیادہ سے زیادہ بامہارت افراد کو ملازم رکھ رہی ہیں۔
خاتون سائنسدان ایک امتحانی نلی پکڑے ہوئے۔ (© Gregory Bull/AP Images)

امریکہ کی سِسٹک فائبروسس کے علاج کے لیے دوائی کی منظوری

بوسٹن کی ایک کمپنی نے سِسٹک فائبروسس کے مریضوں کے علاج کے لیے نئی دواؤں پر مشتمل ایک طریقہ علاج ڈھونڈا ہے ۔ اس سے دیگر مریضوں کو اس مرض کے علاج میں اضافی متبادلات بھی میسر آئیں گے۔

فائیو جی کے بارے میں امریکی خدشات کی وجوہات

فائیو جی ٹکنالوجیاں مستقبل کی معیشتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اسی لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ فائیو جی کو ناقابل بھروسہ کمپنیوں اور ممالک سے محفوظ رکھا جائے۔
Graphic illustrating 4G core and edge (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

ہوشیاری سے کام لیجیے: فائیو جی نیٹ ورکس میں’ کور ‘بمقابلہ’...

فائیو جی ٹکنالوجی کی تیاری سے آنے والی تبدیلی سے نئے موبائل نیٹ ورکس کا تحفظ متاثر ہوا ہے۔ اب پرانے فور جی نیٹ ورکس تیزی سے قصہ ماضی بنتے جا رہے ہیں۔
Cockpit of autogyro plane (© Andrew Macdonald/Alamy)

جانوروں کا غیرقانونی شکار کرنے والوں کے خلاف موثر کاروائی: امریکہ...

امریکہ کے محکمہ انصاف کی مالی مدد سے چلنے والے ایک پروگرام کے تحت کینیا کے جنگلی حیات کے محکمے کے ہوابازوں کو جائرو طیارے اڑانے کی تربیت دی جاتی ہے جس سے غیرقانونی شکار کا خاتمہ ہوتا ہے۔ غیرقانونی شکار دہشت گردی کے لیے پیسوں کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
Astronaut in flight suit climbing out of capsule in large building (SpaceX/NASA)

امریکی خلائی سفر کا ایک نیا دور شروع کرنے والے خلابازوں...

2011 میں خلائی شٹل کی پروازیں بند ہونے کے بعد پہلی مرتبہ ناسا نے امریکی سرزمین سے عالمی خلائی سٹیشن کو جانے والے مشنوں کے لیے خلابازوں کا انتخاب کیا ہے۔