بین الاقوامی تعاون
امریکہ اور شراکت کاروں کا کووڈ-19 کے دوران عالمی اقتصادی بحالی...
امریکہ بین الااقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اقتصادی مشکلات سے نکلنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک کی مدد کر رہا ہے۔
ویکسین کی تحقیق پر امریکہ اور بھارت کی شراکت کاری
امریکہ اور بھارت کووڈ-19 کی ویکسین کی تیاری اور تقسیم کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ صحت کے شعبے میں دونوں ملکوں کی شراکت کاری کی ایک طویل تاریخ ہے۔
ناسا کے دنیا میں سمندری سطحوں کی نگرانی کرنے والے امریکہ...
امریکہ اور یورپ نے زمین پر بلند ہوتی سمندری سطحوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے خلا میں ایک مشترکہ سیٹلائٹ روانہ کیا ہے۔ اس سے سائنس دانوں اور ہنگامی حالات میں مدد کو سب سے پہلے پہنچنے والوں کو مدد ملے گی۔
بیجنگ کی فوجی جارحیت [ویڈیو]
بحیرہ جنوبی چین سے لے کر ہمالیہ تک پھیلی چین کی فوجی جارحیت دنیا کو پرتشدد تصادم کے خطرات سے دوچار کر رہی ہے۔
سرحدوں سے ماورا بدعنوانی کا خاتمہ کرنے والوں میں امریکہ سرفہرست
او ای سی ڈی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں دنیا بھر میں بدعنونانی کے خاتمے کے لیے کام کرنے پر امریکہ کی تعریف کی گئی ہے۔ یہ جاننے کے لیے مزید پڑھیے کہ امریکہ غیرملکی رشوت ستانی کا مقابلہ کس طرح کر رہا ہے۔
وینیزویلا میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والوں کے لیے...
وینیزویلا کی قانونی عبوری حکومت نے صحت کے شعبے میں کام کرنے والے 62,000 سے زائد افراد کی معقول اجرتیں دے کر مدد کی ہے تاکہ وہ موجودہ عالمی وبا کے دوران گزربسر کر سکیں۔
امریکی کمپنیوں کا عالمی وبا کے بعد ایشیا کی اقتصادی بحالی...
امریکی حکومت اور امریکہ کی بڑی بڑی خوردہ فروش کمپنیاں عالمی وبا، کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی اقتصادی مندی سے نکلنے کے لیے ایشیا کے محنت کشوں کی مدد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے لیڈروں کے ساتھ بامعنی تبادلوں...
دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے لیڈروں کو امریکہ لانے والے محکمہ خارجہ کے بین الاقوامی مہمانوں کے قیادت کے پروگرام کی 80ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
چین کا بین الاقوامی تنظیموں سے غلط فائدہ اٹھانا
چینی کمیونسٹ پارٹی کے عہدیدار پارٹی کی ترجیحات کو فروغ دینے اور چین کی انسانی حقوق کی پامالیوں کی تنقید سے بچنے کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کو کمزور بنا رہے ہیں۔