بین الاقوامی تعاون
ثقافتی تبادلوں کے ذریعے تعلقات قائم کرنا
محکمہ خارجہ کا مہمانوں کے تبادلے کا پروگرام اب 'برِج یو ایس اے' کہلاتا ہے۔ نیا نام اُن لوگوں کے لیے نجی شعبے میں موجود مواقع اجاگر کرتا ہے جو امریکہ میں کام کرنا چاہتے ہیں۔
یورپی ممالک کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے خلاف کاروائیاں
یورپی ممالک حزب اللہ پر سخت پابندیاں لگا رہے ہیں۔ جانیے کہ دنیا کے ملک ایرانی حمایت یافتہ تنظیم کا کیسے مقابلہ کر رہے ہیں۔
امریکہ کا شراکت داروں پر چین کی غیرملکی دخل اندازی کے...
چینی کمیونسٹ پارٹی دنیا بھر میں آزاد اور کھلے معاشروں کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ چینی حکومت کی جابرانہ سرگرمیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
جارجیا میں مقدس خانقاہ کو ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ بنانا
امریکی سفرا کا ثقافتی محفوظگی کے فنڈ سے جے واری خانقاہ کے بڑے گرجا گھر کو ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رکھنے کے لیے چھ لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کی جا رہی ہے۔
امریکی شراکت داری بحرہند و بحرالکاہل کی خوشحالی کا باعث
امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں ایسی شراکت داریوں کو فروغ دے رہا ہے جو کووڈ-19 کے بعد بحالی کے عمل کے دوران خوشحالی کو مضبوط کرنے میں مدد کریں گیں۔
نقشوں کی اہمیت اور سفارت کاروں کے کام آنے والا جغرافیہ...
محکمہ خارجہ کے جغرافیہ دان، لی شوارٹز یہ یقینی بناتے ہوئے تمام حکومتی نقشوں کی منظوری دیتے ہیں کہ یہ نقشے امریکی پالیسی سے مطابقت رکھتے ہیں۔ اِن نقشوں کی اہمیت کے بارے میں مزید پڑھیں۔
چینی چیلنج کے جواب میں بحر اوقیانوس کے اُس پار بیداری
امریکہ اور یورپی یونین جمہوری اقدار کی حمایت اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے جارحانہ رویے کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
مظالم کی روک تھام کی خاطر امریکہ کی طرف سے تربیت...
ڈیٹا اور خصوصی تربیت کے ذریعے امریکہ دنیا کے ممالک کے کمزور لوگوں کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے میں مدد کر رہا ہے۔ ضرورت مند اقوام کو امریکی امداد کے بارے میں پڑھیے۔
امریکہ اور اتحادیوں کا خلائی تحقیق میں تعاون کرنے کا عہد
خلا کی پرامن تحقیق کو یقینی بنانے کے لیے امریکی اور کئی ایک اتحادیوں نے آرٹیمس معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ مستقبل کے مشنوں کے بارے میں مزید جانیے۔