بین الاقوامی تعاون
وینیز ویلا کے انتخابات منصفانہ نہیں ہوں گے: او اے ایس
امریکی ممالک کی تنظیم کی پچاسویں جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں مادورو کی غیرقانونی حکومت کے جمہوریت پر حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔
بحرہند و بحرالکاہل میں خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے امریکہ...
خطے میں اقتصادی موقعے بڑہانے کی امریکی کوششوں میں اضافے کی خاطر امریکہ اور ویت نام بحرہند اور بحرالکاہل میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک فورم کی میزبانی کر رہے ہیں۔
تین سمندروں کے پروگرام کے رکن ممالک کے نام پومپیو کا...
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے کہا ہے کہ یورپی ممالک بنیادی ڈھانچے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے اپنے عوام کی زندگیاں بہتر بنا سکتے ہیں۔
امریکہ کی کووڈ-19 سے نمٹنے میں بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت...
بھارت اور بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر، امریکہ ایک آزاد اور کھلے بحرہند و بحرالکاہل کو فروغ دینے اور نئے کورونا وائرس سےنمٹنے کے لیے کام کر رہا ہے۔
جنگلی حیات کے سمگلنگ کرنے والے مجرموں کو روکنا
شدید چینی طلب کو پورا کرنے کے لیے، پینگولین اور گینڈوں کا شمارافریقہ میں سب سے زیادہ سمگلنگ ہونے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔ جانیے کہ امریکہ اسے ناکام بنانے کے لیے کیا کر رہا ہے۔
سمارٹ فونوں کو سائبر حملوں سے محفوظ رکھنے کے طریقے
ایک ایسے وقت میں جب اربوں لوگ سمارٹ فونوں کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر رہے ہیں، سائبر سکیورٹی ماضی کے مقابلے میں سب سے زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ یہاں آپ کے فونوں کی حفاظت کرنے کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔
روم میں پومپیو کا مذہبی آزادی کا دفاع کرنے والوں کو...
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے مذہبی رہنماؤں پر ان لوگوں کا دفاع کرنے پر زور دیا ہے جنھیں آمرانہ حکومتیں اپنے عقیدے پر عمل کرنے سے روکتی ہیں۔
پومپیو کا امریکہ اور یونان کے مضبوط اتحاد کا اعلان
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے مستقبل میں امریکہ اور یونان کی شراکت داریوں میں مدد کرنے کے لیے یونان میں تھیسالونیکی اور کریٹ کے دورے کیے۔
عالمگیر چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے چوٹی کے عطیات دہندگان کا...
دنیا بھر کے انسانوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر دنیا کے چوٹی کے انسانی امداد دینے والے ممالک کا علیحدہ سے اجلاس ہوا۔