بین الاقوامی تعاون

امریکی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطین کے مابین پانی کا معاہدہ

اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی میں طے پانے والے حالیہ معاہدے کی رُو سے اسرائیل غزہ اور مغربی کنارے کو تازہ پانی فروخت کرے گا۔

ہالی وڈ کی دریافت: اردن کی شکل میں ایک شراکت کار

ایک ایوارڈ یافتہ فلم کمشن اور حال ہی میں مقبول ہونے والی مقبول ترین فلموں کے اردن میں فلمائے جانے کی وجہ سے بہت لوگوں کے نزدیک، اردن مشرقِ وسطٰی کا ہالی وڈ بن گیا ہے۔

امریکہ اور فرانس “لازوال طور پر باہم جڑے” ہوئے ہیں:...

امریکہ اور فرانس ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ یہ بات صدر ٹرمپ نے، اپنے اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کے یومِ باستی منانے کے لیے فرانس کے دورے کے موقع پر کہی۔

صدر ٹرمپ کا پولینڈ کے عوام سے خطاب میں اعلان: ‘یورپ...

کراسِنسکی سکویر میں 6 جولائی کو، صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے پولینڈ کے عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے مغرب کے بندھنوں اور فتوحات اور مغرب کو لاحق اندرونی اور بیرونی خطرات کی بات کی۔

امریکہ اور یورپ کے بندھن ‘ہمیشہ کر طرح مضبوط ہیں’ :...

صدر ٹرمپ کے پولینڈ کے دورے کے دوران پولینڈ، وسطی اور مشرقی یورپ اور نیٹو اتحاد کے ساتھ امریکی عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے دورہِ پولینڈ کی تصاویر

صدر ٹرمپ نے اپنے وارسا، پولینڈ کے دورے کے دوران کہا، "ہمارے دونوں ممالک کے درمیان ایک ایسا کصوصی بندھن قائم ہے جو منفرد تاریخ اور قومی کرداروں کی بنیاد پر بنا ہے۔"

شمالی کوریا سے متعلق ‘وقت کم ہے’: سفیر ہیلی

امریکہ کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے لاحق خطرات کے بارے میں تنبیہ کی ہے۔

داعش سے آزاد کرائے گئے قدیم شہروں میں بحالی کے کام...

داعش کو شمالی عراق اور شام میں اس کے زیرقبضہ علاقوں سے مار بھگانے کے بعد یہ چیلنج سامنے آ رہا ہے کہ نقصان شدہ ثقافتی مقامات اور آثارقدیمہ کے خزینوں کو کیسے بحال کیا جائے۔

ملکوں کے اشتراک کے نتیجے میں قاہرہ کے اسلامی آرٹ کے...

اسلامی دہشت گردوں کے بمب دھماکے کے بعد بند ہوجانے والا مصر کا اسلامی آرٹ کا میوزیم، ایک عظیم الشان بین الاقوامی کاوش کے بعد دوبارہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔