ایران

پہاڑوں کے اوپر فضا میں پرواز کرتا ہوا ایک میزائل۔ (Sepahnews via AP)

ایران کا خلا میں خلائی گاڑی بھیجنا اقوام متحدہ کی...

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل کی ٹکنالوجی کو استعمال میں لاکرخلائی گاڑیاں خلا میں نہ بھیجے۔
مائیک پومپیو سٹیج پر تقریر کر رہے ہیں۔ (© Amr Nabil/AP Images)

امریکہ 'مشرق وسطٰی میں بھلائی کی طاقت ہے': پومپیو

قاہرہ میں ایک اہم تقریر میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مشرق وسطٰی میں اتحادیوں کے ساتھ داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور ایران کا مقابلہ کرنے کے کام کرنے کو جاری رکھنے کے امریکی عزم کا اعادہ کیا۔
جالی پر پڑے ہوئے جوتے جن میں پھول رکھے ہوئے ہیں۔ (© Siavosh Hosseini/NurPhoto/Getty Images)

اقوام متحدہ کی ایران کی انسانی حقوق کی زیادتیوں پر مذمت

انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں پر تشدد کرنے اور انہیں جیلوں میں ڈالنے سمیت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایران کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
میزائل کے سامنے کھڑا ایک آدمی تقریر کر رہا ہے۔ (Lisa Ferdinando/Defense Dept.)video

ایرانی میزائل کے خطرے کا بین ثبوت [وڈیو]

تہران کے مہلک اسلحہ خانے سے دنیا کو لاحق بڑھتے ہوئے خطرے کے نمونے کے طور پر امریکی اہل کاروں نے ایران کے بنائے ہوئے میزائلوں کے برآمد شدہ ٹکڑے دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔
Mike Pompeo sitting at U.N. Security Council meeting, surrounded by others (Ron Przysucha/State Dept.)

پومپیو کا اقوام متحدہ پر ایران کے بیلسٹک میزائلوں پر کاروائی...

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کہا ہے کہ وہ ایران کو ایسے بیلسٹک میزائل بنانے سے روکے جو جوہری اسلحہ لے جانے کے قابل ہوں۔
احتجاج کے دوران بلند کیا جانے والا مکہ۔ (© Shutterstock)

'حقوق کی کوئی ضمانت نہیں' : ایرانی مزدوروں کی حالت زار

ایران میں مزدوروں کو بہتر حالاتِ کار کی حمایت کرنے والوں کو جیل اور کوڑوں کی سزاد دی جاتی ہے۔ اس کے جواب میں دنیا ایران کی مذمت کر رہی ہے۔
زمین پر پڑا ہوا ایک اشتہار۔ (© Dirk Waem/AFP/Getty Images)

ایران میں یرغمال بنائے جانے والوں کے اہالیان خانہ کی ان...

ایرانی جیلوں میں قید اور تشدد کا سامنا کرنے والے چھ یرغمالیوں کے خاندانوں نے دنیا کے لیڈروں کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان سے مدد مانگی گئی ہے۔
Collage of photos taken from video on Bob Levinson (ShareAmerica)video

باب لیونسن: 11 سال سے ایران میں یرغمال … ...

باب لیونسن سمیت بے گناہ لوگوں کو یرغمالی بنانے کی ایران کی پالیسی کے بارے میں مزید جانیے۔ وہ امریکی تاریخ کے طویل ترین مدت تک یرغمالی بنائے جانے والے امریکی ہیں۔
Cartoon drawing of man in tiger suit riding a donkey (© Bettmann/Getty Images)

امریکہ سے مفاد پرست گروہوں کا صفایا: عوامی طاقت کا کمال

سو سال پہلے امریکی شہروں میں بدعنوان مفاد پرست سیاسی گروہ عام تھے جن کی بدولت ان کے کرتا دھرتا لوگوں نے خوب مال بنایا۔ مگر پھر عوام نظام کی اصلاح کے لیے اکٹھے ہو گئے۔