ایران

دھماکے کے بعد ملبے کے قریب ریڈکراس کے نشان والے کپڑے پہنے لوگ اور کرین (© Jim Bourdier/AP Images)

ایرانی حکومت کی قتل و غارت کی 40 سالہ مہم

1979ء کے انقلاب سے لے کر آج تک ایران سفارت کاروں اور منحرفین کے خلاف قتل اور بموں سے حملے کرنے کی سازشیں کرتا چلا آ رہا ہے۔ ایرانی انقلاب کی تشدد کی مہم کی چند ایک مثالیں دیکھیے۔
منہ پر ہاتھ رکھے ہوئے ایک آدمی سڑک پر کھڑا ہے (© AFP/Getty Images)

انسانی حقوق کے حامی گروپوں کا ایران کے مظالم کی...

انسانی حقوق کے گروپ ایرانی احتجاجی مظاہرین پر کیے جانے والے تشدد کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایران میں شفافیت کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کے بارے میں مزید پڑھیے۔
حفاظتی لباس، چہرے کے ماسک اور ہاتھوں پر دستانے پہنے ہوئے لوگ دعا مانگ رہے ہیں (© Ebrahim Noroozi/AP Images)

ایران کے خامنہ ای کی فنڈز کے فراہمی میں دہشت گردی...

ایرانی حکومت نے حکومتی فنڈ کو کووڈ-19 کے علاج کی بجائے دہشت گرد آلہ کاروں پر خرچ کرنے کو ترجیح دی ہے۔
وردیوں والے افراد نے پیلے رنگ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں (© Anwar Amro/AFP/Getty Images)

یورپی ممالک کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے خلاف کاروائیاں

یورپی ممالک حزب اللہ پر سخت پابندیاں لگا رہے ہیں۔ جانیے کہ دنیا کے ملک ایرانی حمایت یافتہ تنظیم کا کیسے مقابلہ کر رہے ہیں۔
لوگ اُس آدمی کے گرد جمع ہیں جس کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے اور اُس کے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں (© Kaveh Kazemi/Getty Images)

سفارت کاروں کے خلاف ایران کی جنگ

ایران کے یرغمالی بحران کے 40 برس بعد ایرانی حکومت اب بھی سفارت کاروں کو گرفتار کرنے میں اور انہیں نقصان پہنچانے کی سازشوں میں لگی ہوئی ہے۔
ہواوے کے نشان کے سامنے پومپیو (© Andrew Harnik/AP Images)

ٹکنالوجی سے متعلق امریکی ہدایت نامے کا مقصد: جابر حکومتوں کے...

امریکہ نے کمپنیوں کی ایسی ٹکنالوجی کی نشاندہی کرنے اور فروخت کو روکنے میں کمپنیوں کی مدد کرنے کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جو حکومتوں کے ظلم و جبر میں مدد کرنے میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔
سیم براؤن بیک سٹیج پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں (© Andrew Harnik/AP Images)

مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی سفیر براؤن بیک کا اظہار...

بین الاقوامی مذہبی آزادی کے لیے محکمہ خارجہ کے عمومی سفیر، سیم براؤن بیک نے دنیا بھر میں مذہبی جبر کے خلاف لڑنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔
ایرانی جھنڈے پر پڑا ہوا کمپیوٹر کا ماؤس (© Shutterstock)

دنیا بھر میں کیے جانے والے ایرانی حکومت کے سائبر حملے...

ایرانی حکومت کے لیے کام کرنے والے ہیکر دنیا بھر میں اداروں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے معلومات چوری کیں اور ایرانی شہریوں کی جاسوسی کی۔
امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو 21 ستمبر کو واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے دفتر میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر رہے ہیں۔ (© Patrick Semansky/AP Images)

نئی امریکی پابندیوں کا مقصد: ایرانی حکومت کے ہتھیاروں کے پروگراموں...

ایران کی حکومت ایسے میں بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے جب اس کے پڑوسی امن معاہدوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایرانی حکومت کو بدنیتی پر مبنی رویے سے باز رکھنے کے بارے میں امریکی کوششوں کے بارے میں جانیے۔