ایران

طلال حمیہ اور فواد شُکر کی مطلوبی کا اشتہار۔ (© AP Images)

امریکہ کا لبنانی حزب اللہ کے دو دہشت گردوں کو انصاف...

لبنانی حزب اللہ دہشت کے گردوں، طلال حمیہ اور فواد شُکر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے امریکہ حکومت نے لاکھوں ڈالر کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ کا لیڈروں پر اعلٰی اقدار کے لیے کھڑا ہونے پر...

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں دنیا کے ممالک پر مل کر کام کرنے پر زور دیا تاکہ تمام ممالک خودمختار، خوشحال اور محفوظ ہو سکیں۔

لندن میں ٹلرسن کی توجہ شمالی کوریا، لیبیا اور ایران پر...

امریکہ کے وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے ایسے وقت پر لندن کا دورہ کیا جب بین الاقوامی لیڈر شمالی کوریا پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں اور لیبیا میں پائیدار امن کی تلاش میں ہیں۔

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی عرب-اسلامی- امریکی سربراہ کانفرنس میں...

صدر ٹرمپ نے ریاض، سعودی عرب میں کہا،"میں دوستی اور امید کا پیغام دینے کے لیے آپ کے سامنے امریکی عوام کے ایک نمائندے کی حیثیت سے کھڑا ہوں۔"

وزیر خارجہ کیری کی ایران کے سمجھوتے کی وضاحت

امریکہ کے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری سمجھوتے کے بارے میں وزیر خارجہ جان کیری کا 14 جولائی 2015 کو وضاحتی بیان۔